سورۃ الفرقان 25:24
یہ سورۃ الفرقان کی 77 آیات میں سے آیت 24 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2879، پارہ 19۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 362 پر ہے۔
أَصۡحَٰبُ ٱلۡجَنَّةِ يَوۡمَئِذٍ خَيۡرٞ مُّسۡتَقَرّٗا وَأَحۡسَنُ مَقِيلٗا
البتہ اس دن جنتیوں کا ٹھکانا بہتر ہوگا اور خواب گاه بھی عمده ہوگی.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 بعض نے اس سے یہ استدلال بھی کیا ہےکہ اہل ایمان کے لیے قیامت کا یہ ہولناک دن اتنا مختصر اوران کا حساب اتنا آسان ہوگا کہ قیلولے کے وقت تک یہ فارغ ہوجائیں گے اورجنت میں یہ اپنے اہل خاندان اور حورعین کےساتھ دوپہر کو استراحت فرما ہوں گے، جس طرح حدیث میں ہے کہ مومن کے لیے یہ دن اتنا ہلکا ہوگا کہ جتنے میں دنیا میں ایک فرض نماز ادا کرلینا۔ (مسند احمد 4 / 75)
25:24 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 25:24
Al-Mukhtasar
24- جنتی مومن اس دن کافروں کے مقابلے میں اعلیٰ ٹھکانے پر اور اس سے عمدہ اور راحت والے مقام پر ہوں گے جس میں وہ دنیا میں دوپہر کے وقت آرام کیا کرتے تھے۔ یہ سب کچھ انھیں اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے اور نیک اعمال کی وجہ سے ملے گا۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 19
- الفاظ کی تعداد
- 7
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 362
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 362
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 363
آیت 25:24 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الفرقان. 114 میں سے سورت نمبر 25 · آیات کی تعداد: 77.
آیت 25:24 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 19.
آیت 25:24 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 362 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 362 · نسخ مصحف (612 صفحات): 363.
آیت 25:24 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 7.
آیت 25:24 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 25:24: حروف کی تعداد 33، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 25:24 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 25:24 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,879 ہے۔
سورۃ الفرقان میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الفرقان: آیات کی تعداد 77۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 25 پر ہے۔
سورۃ الفرقان مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الفرقان مکی ہے۔
کیا آیت 25:24 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 25:24 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الفرقان کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 77 آیات اور 893 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔