مواد پر جائیں

سورۃ الحدید 57:15 الحديد

یہ سورۃ الحدید کی 29 آیات میں سے آیت 15 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 5090، پارہ 27۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 539 پر ہے۔

فَٱلۡيَوۡمَ لَا يُؤۡخَذُ مِنكُمۡ فِدۡيَةٞ وَلَا مِنَ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْۚ مَأۡوَىٰكُمُ ٱلنَّارُۖ هِيَ مَوۡلَىٰكُمۡۖ وَبِئۡسَ ٱلۡمَصِيرُ

الغرض، آج تم سے نہ فدیہ (اور نہ بدلہ) قبول کیا جائے گا اور نہ کافروں سے تم (سب) کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ وہی تمہاری رفیق ہے1 اور وه برا ٹھکانا ہے.

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 مولیٰ اسے کہتے ہیں جوکسی کے کاموں کا متولی یعنی ذمےدار بنے۔ گویا اب جہنم ہی اس بات کی ذمےدار ہے کہ انہیں سخت سے سخت تر عذاب کا مزا چکھائے۔ بعض کہتے ہیں کہ ہمیشہ ساتھ رہنے والے کو بھی مولیٰ کہہ لیتے ہیں، یعنی اب جہنم کی آگ ہی ان کی ہمیشہ کی ساتھی اور رفیق ہوگی۔ بعض کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ جہنم کو بھی عقل وشعور عطا فرمائے گا پس وہ کافروں کے خلاف غیظ وغضب کا اظہار کرے گی۔ یعنی ان کی والی بنے گی اور انہیں عذاب الیم سے دو چار کرے گی۔

57:15 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الحدید
0/29
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الحدید 57:15 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 57:15

Al-Mukhtasar

15- لہٰذا اے منافقو! آج اللہ کے عذاب سے نجات پانے کے لیے تم سے کوئی فدیہ قبول نہیں کیا جائے گا اور نہ علانیہ اللہ کے ساتھ کفر کرنے والوں سے کوئی فدیہ قبول ہوگا۔ تمھارا اور کافروں کا ٹھکانا آگ ہے، وہی تمھارے زیادہ لائق ہے اور تم اسی کے حقدار ہو اور وہ لوٹنے کی نہایت بری جگہ ہے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
27
الفاظ کی تعداد
15
مدینہ مصحف (604 صفحات)
539
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
539
نسخ مصحف (612 صفحات)
540
آیت 57:15 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الحدید (الحديد). 114 میں سے سورت نمبر 57 · آیات کی تعداد: 29.

آیت 57:15 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 27.

آیت 57:15 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 539 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 539 · نسخ مصحف (612 صفحات): 540.

آیت 57:15 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 15.

آیت 57:15 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 57:15: حروف کی تعداد 64، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 57:15 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 57:15 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 5,090 ہے۔

سورۃ الحدید میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الحدید: آیات کی تعداد 29۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 57 پر ہے۔

سورۃ الحدید مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الحدید مدنی ہے۔

کیا آیت 57:15 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 57:15 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الحدید کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 29 آیات اور 574 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play