مواد پر جائیں

سورۃ الحدید 57:21 الحديد

یہ سورۃ الحدید کی 29 آیات میں سے آیت 21 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 5096، پارہ 27۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 540 پر ہے۔

سَابِقُوٓاْ إِلَىٰ مَغۡفِرَةٖ مِّن رَّبِّكُمۡ وَجَنَّةٍ عَرۡضُهَا كَعَرۡضِ ٱلسَّمَآءِ وَٱلۡأَرۡضِ أُعِدَّتۡ لِلَّذِينَ ءَامَنُواْ بِٱللَّهِ وَرُسُلِهِۦۚ ذَٰلِكَ فَضۡلُ ٱللَّهِ يُؤۡتِيهِ مَن يَشَآءُۚ وَٱللَّهُ ذُو ٱلۡفَضۡلِ ٱلۡعَظِيمِ

(آؤ) دوڑو اپنے رب کی مغفرت کی طرف اور اس جنت کی طرف1 جس کی وسعت آسمان وزمین کی وسعت کے برابر ہے2 یہ ان کے لیے بنائی ہے جو اللہ پر اور اس کے رسولوں پر ایمان رکھتے ہیں۔ یہ اللہ کا فضل ہے جسے چاہے دے3 اور اللہ بڑے فضل واﻻ ہے.4

مترجم کے حواشی (4)
  1. 1 یعنی اعمال صالحہ اور توبہ النصوح کی طرف کیونکہ یہی چیزیں مغفرت رب کا ذریعہ ہیں
  2. 2 اور جس کا عرض اتنا ہو، اس کا طول کتنا ہو گا؟ کیونکہ طول، عرض سے زیادہ ہی ہوتا ہے۔
  3. 3 ظاہر ہے اس کی چاہت اسی کے لیے ہوتی ہے جو کفرومعصیت سے توبہ کرکے ایمان وعمل صالح کی زندگی اختیار کر لیتاہے، اسی لیے وہ ایسےلوگوں کو ایمان اور اعمال صالحہ کی توفیق سے بھی نواز دیتا ہے۔
  4. 4 وہ جس پر چاہتا ہے،اپنا فضل فرماتا ہے، جس کو وہ کچھ دے، کوئی روک نہیں سکتا اور جس سے روک لے، اسے کوئی دے نہیں سکتا، تمام خیر اسی کے ہاتھ میں ہے، وہی کریم مطلق اور جواد حقیقی ہے جس کے ہاں بخل کا تصور نہیں۔

57:21 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الحدید
0/29
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الحدید 57:21 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 57:21

Al-Mukhtasar

21- اے لوگو! ان نیک اعمال کی طرف دوڑو جن کے ساتھ تم اپنے گناہوں کی بخشش کروا سکتے ہو، جیسے توبہ اور قربت الٰہی کے دوسرے کام۔ تاکہ تم ان کے ذريعے سے جنت حاصل کر سکو جس کی چوڑائی آسمانوں اور زمین کی چوڑائی کے برابر ہے۔ یہ جنت اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کے لیے تیار کی ہے جو اس پر ایمان لائے اور اس کے رسولوں کو مانا۔ یہ جزا اللہ تعالیٰ کا فضل ہے جو وہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہے گا، دے گا۔ اللہ پاک اپنے مومن بندوں پر عظیم فضل و احسان کرنے والا ہے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
27
الفاظ کی تعداد
25
مدینہ مصحف (604 صفحات)
540
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
540
نسخ مصحف (612 صفحات)
541
آیت 57:21 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الحدید (الحديد). 114 میں سے سورت نمبر 57 · آیات کی تعداد: 29.

آیت 57:21 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 27.

آیت 57:21 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 540 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 540 · نسخ مصحف (612 صفحات): 541.

آیت 57:21 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 25.

آیت 57:21 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 57:21: حروف کی تعداد 109، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 57:21 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 57:21 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 5,096 ہے۔

سورۃ الحدید میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الحدید: آیات کی تعداد 29۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 57 پر ہے۔

سورۃ الحدید مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الحدید مدنی ہے۔

کیا آیت 57:21 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 57:21 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الحدید کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 29 آیات اور 574 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play