سورۃ الحجر 15:76
یہ سورۃ الحجر کی 99 آیات میں سے آیت 76 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1878، پارہ 14۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 266 پر ہے۔
وَإِنَّهَا لَبِسَبِيلٖ مُّقِيمٍ
یہ بستی ایسی راه پر ہے جو برابر چلتی رہتی (عام گذرگاه) ہے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 مراد شاہراہ ہے، یعنی قوم لوط کی بستیاں مدینے سے شام کو جاتے ہوئے راستے میں پڑتی ہیں۔ ہر آنے جانے والے کو انہی بستیوں سے گزر کر جانا پڑتا ہے۔ کہتے ہیں یہ پانچ بستیاں تھیں، سَدُومُ (یہ مرکزی بستی تھی)، صَعْبَةُ, صَعوةُ، عَثْرَةُ اوردُومَا۔ کہا جاتا ہے کہ جبرائیل (عليه السلام) نے اپنے بازو پر انہیں اٹھایا اور آسمان پر چڑھ گئے حتٰی کہ آسمان والوں نے ان کے کتوں کے بھونکنے اور مرغوں کے بولنے کی آوازیں سنیں اور پھر ان کو زمین پر دے مارا (ابن کثیر) مگر اس بات کی کوئی سند نہیں۔
15:76 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 15:76
Al-Mukhtasar
76- بلاشبہ قومِ لوط کی یہ بستیاں شاہراہ عام پر ہیں جنھیں وہاں سے گزرنے والے مسافر دیکھتے ہیں۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 14
- الفاظ کی تعداد
- 3
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 266
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 266
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 267
آیت 15:76 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الحجر. 114 میں سے سورت نمبر 15 · آیات کی تعداد: 99.
آیت 15:76 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 14.
آیت 15:76 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 266 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 266 · نسخ مصحف (612 صفحات): 267.
آیت 15:76 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 3.
آیت 15:76 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 15:76: حروف کی تعداد 15، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 15:76 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 15:76 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,878 ہے۔
سورۃ الحجر میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الحجر: آیات کی تعداد 99۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 15 پر ہے۔
سورۃ الحجر مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الحجر مکی ہے۔
کیا آیت 15:76 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 15:76 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الحجر کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 99 آیات اور 655 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔