سورۃ الجاثیہ 45:13 الجاثية
یہ سورۃ الجاثیہ کی 37 آیات میں سے آیت 13 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4486، پارہ 25۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 499 پر ہے۔
وَسَخَّرَ لَكُم مَّا فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِي ٱلۡأَرۡضِ جَمِيعٗا مِّنۡهُۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَٰتٖ لِّقَوۡمٖ يَتَفَكَّرُونَ
اور آسمان وزمین کی ہر ہر چیز کو بھی اس نے اپنی طرف سے تمہارے لیے تابع کر دیا ہے1 ۔ جو غور کریں یقیناً وه اس میں بہت سی نشانیاں پالیں گے.
مترجم کے حواشی (1)
- 1 مطیع کرنے کا مطلب یہی ہے کہ ان کو تمہاری خدمت پر مامور کردیا ہے، تمہارے مصالح ومنافع اور تمہاری معاش سب انہی سے وابستہ ہے، جیسے چاند، سورج، روشن ستارے، بارش، بادل اور ہوائیں وغیرہ ہیں۔ اور اپنی طرف سے کا مطلب، اپنی رحمت اور فضل خاص سے۔
45:13 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 45:13
Al-Mukhtasar
13-اس پاک ذات نے آسمانوں میں موجود سورج، چاند، ستاروں کو اور زمین میں موجود دریاؤں، درختوں اور پہاڑوں وغیرہ کو تمھارے کام میں لگا دیا ہے۔ یہ ساری نعمتیں اس کے فضل و احسان کا نتیجہ ہیں۔ بلاشبہ ان سب کو تمھارے کام میں لگانے میں اللہ تعالیٰ کی قدرت اور وحدانیت کے یقینی دلائل ہیں ان لوگوں کے لیے جو اس کی آیتوں میں غور و فکر کرتے اور ان سے نصیحت حاصل کرتے ہیں۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 25
- الفاظ کی تعداد
- 16
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 499
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 499
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 500
آیت 45:13 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الجاثیہ (الجاثية). 114 میں سے سورت نمبر 45 · آیات کی تعداد: 37.
آیت 45:13 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 25.
آیت 45:13 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 499 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 499 · نسخ مصحف (612 صفحات): 500.
آیت 45:13 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 16.
آیت 45:13 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 45:13: حروف کی تعداد 57، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 45:13 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 45:13 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,486 ہے۔
سورۃ الجاثیہ میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الجاثیہ: آیات کی تعداد 37۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 45 پر ہے۔
سورۃ الجاثیہ مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الجاثیہ مکی ہے۔
کیا آیت 45:13 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 45:13 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الجاثیہ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 37 آیات اور 488 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔