مواد پر جائیں

سورۃ الکہف 18:30 الكهف

یہ سورۃ الکہف کی 110 آیات میں سے آیت 30 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2170، پارہ 15۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 297 پر ہے۔

إِنَّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ إِنَّا لَا نُضِيعُ أَجۡرَ مَنۡ أَحۡسَنَ عَمَلًا

یقیناً جو لوگ ایمان ﻻئیں اور نیک اعمال کریں تو ہم کسی نیک عمل کرنے والے کا ﺛواب ضائع نہیں کرتے.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 قرآن کے انداز بیان کے مطابق جہنمیوں کے ذکر کے بعد اہل جنت کا تذکرہ ہے تاکہ لوگوں کے اندر جنت حاصل کرنے کا شوق و رغبت پیدا ہو۔

18:30 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الکہف
0/110
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الکہف 18:30 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 18:30

Al-Mukhtasar

جب اللہ تعالیٰ نے اس عذاب کا ذکر کیا جو اس نے ظالموں کے لیے تیار کیا ہے تو ساتھ ہی اس عزت والے ثواب کا بھی ذکر کیا جو اس نے اہلِ ایمان کے لیے تیار کیاہے، چنانچہ فرمایا:

30- بلاشبہ جو لوگ اللہ پر ایمان لائے اور انھوں نے نیک عمل کیے، یقیناً انھوں نے اپنا عمل بہت اچھا کر لیا، لہٰذا ان کے لیے عظیم ثواب ہے۔ بلاشبہ ہم اچھا عمل کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کریں گے، بلکہ ان کے اعمال کا پورا پورا بدلہ بغیر کسی کمی کے انھیں دیں گے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
15
الفاظ کی تعداد
12
مدینہ مصحف (604 صفحات)
297
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
297
نسخ مصحف (612 صفحات)
298
آیت 18:30 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الکہف (الكهف). 114 میں سے سورت نمبر 18 · آیات کی تعداد: 110.

آیت 18:30 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 15.

آیت 18:30 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 297 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 297 · نسخ مصحف (612 صفحات): 298.

آیت 18:30 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 12.

آیت 18:30 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 18:30: حروف کی تعداد 47، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 18:30 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 18:30 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,170 ہے۔

سورۃ الکہف میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الکہف: آیات کی تعداد 110۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 18 پر ہے۔

سورۃ الکہف مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الکہف مکی ہے۔

کیا آیت 18:30 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 18:30 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الکہف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 110 آیات اور 1,579 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play