مواد پر جائیں

سورۃ الکوثر 108:2 الكوثر

یہ سورۃ الکوثر کی 3 آیات میں سے آیت 2 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 6206، پارہ 30۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 602 پر ہے۔

فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنۡحَرۡ

پس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 یعنی نماز بھی صرف ایک اللہ کے لئے اور قربانی بھی صرف ایک اللہ کے نام پر۔ مشرکین کی طرح ان میں دوسروں کو شریک نہ کر۔ نَحْرٌ کے اصل معنی ہیں اونٹ کے حلقوم میں نیزہ یا چھری مار کر اسے ذبح کرنا۔ دوسرے جانوروں کو زمین پر لٹا کر ان کے گلوں پر چھری پھیری جاتی ہے اسے ذبح کرنا کہتے ہیں۔ لیکن یہاں نحر سے مراد مطلق قربانی ہے، علاوہ ازیں اس میں بطور صدقہ وخیرات جانور قربان کرنا۔ حج کے موقعے پر منیٰ میں اور عیدالاضحیٰ کے موقعے پر قربانی کرنا، سب شامل ہیں۔

108:2 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الکوثر
0/3
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الکوثر 108:2 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 108:2

Al-Mukhtasar

2- لہٰذا آپ ان نعمتوں پر اللہ کا شکر ادا کریں کہ صرف اسی کے لیے نماز ادا کریں اور اسی کے نام پر ذبح کریں، مشرکین کے برعکس کہ وہ ذبح کے ذریعے سے اپنے بتوں کا قرب حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
30
الفاظ کی تعداد
3
مدینہ مصحف (604 صفحات)
602
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
608
نسخ مصحف (612 صفحات)
609
آیت 108:2 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الکوثر (الكوثر). 114 میں سے سورت نمبر 108 · آیات کی تعداد: 3.

آیت 108:2 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 30.

آیت 108:2 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 602 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 608 · نسخ مصحف (612 صفحات): 609.

آیت 108:2 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 3.

آیت 108:2 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 108:2: حروف کی تعداد 12، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 108:2 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 108:2 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 6,206 ہے۔

سورۃ الکوثر میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الکوثر: آیات کی تعداد 3۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 108 پر ہے۔

سورۃ الکوثر مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الکوثر مکی ہے۔

کیا آیت 108:2 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 108:2 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الکوثر کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 3 آیات اور 10 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play