مواد پر جائیں

سورۃ المائدہ 5:111 المائدة

یہ سورۃ المائدہ کی 120 آیات میں سے آیت 111 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 780، پارہ 7۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 126 پر ہے۔

وَإِذۡ أَوۡحَيۡتُ إِلَى ٱلۡحَوَارِيِّـۧنَ أَنۡ ءَامِنُواْ بِي وَبِرَسُولِي قَالُوٓاْ ءَامَنَّا وَٱشۡهَدۡ بِأَنَّنَا مُسۡلِمُونَ

اور جب کہ میں نے حواریین کو حکم دیا1 کہ تم مجھ پر اور میرے رسول پر ایمان ﻻؤ، انہوں نے کہا کہ ہم ایمان ﻻئے اور آپ شاہد رہیئے کہ ہم پورے فرماں بردار ہیں۔

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 ”حَوَارِيِّينَ“ سے مراد حضرت عیسیٰ (عليه السلام) کے وہ پیروکار ہیں جو ان پر ایمان لائے اور ان کے ساتھی اور مددگار بنے۔ ان کی تعداد بیان کی جاتی ہے۔ وحی سے مراد یہاں وہ وحی نہیں جو بذریعہ فرشتہ انبیا علیہم السلام پر نازل ہوتی تھی بلکہ یہ وحی الہام ہے، جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے بعض لوگوں کے دلوں میں القا کردی جاتی ہے، جیسے حضرت موسیٰ (عليه السلام) کی والدہ اور حضرت مریم علیہا السلام کو اسی قسم کا الہام ہوا جسے قرآن نے وحی ہی سے تعبیر کیا ہے۔

5:111 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ المائدہ
0/120
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي المائدہ 5:111 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 5:111

Al-Mukhtasar

111- میرا یہ انعام بھی یاد کرو کہ میں نے تمھیں تمھارے مددگار مہیا کیے۔ جب میں نے حواریوں کو الہام کیا کہ وہ مجھ پر اور تم پر ایمان لائیں تو وہ ایمان و فرماں برداری پر تیار ہوگئے اور کہا: اے ہمارے رب! تو گواہ رہنا کہ ہم تیرے فرماں بردار اور مسلمان ہیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
7
الفاظ کی تعداد
13
مدینہ مصحف (604 صفحات)
126
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
126
نسخ مصحف (612 صفحات)
127
آیت 5:111 کس سورت میں ہے؟

سورۃ المائدہ (المائدة). 114 میں سے سورت نمبر 5 · آیات کی تعداد: 120.

آیت 5:111 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 7.

آیت 5:111 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 126 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 126 · نسخ مصحف (612 صفحات): 127.

آیت 5:111 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 13.

آیت 5:111 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 5:111: حروف کی تعداد 63، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 5:111 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 5:111 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 780 ہے۔

سورۃ المائدہ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ المائدہ: آیات کی تعداد 120۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 5 پر ہے۔

سورۃ المائدہ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ المائدہ مدنی ہے۔

کیا آیت 5:111 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 5:111 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ المائدہ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 120 آیات اور 2,804 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play