مواد پر جائیں

سورۃ الملک 67:13 الملك

یہ سورۃ الملک کی 30 آیات میں سے آیت 13 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 5254، پارہ 29۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 563 پر ہے۔

وَأَسِرُّواْ قَوۡلَكُمۡ أَوِ ٱجۡهَرُواْ بِهِۦٓۖ إِنَّهُۥ عَلِيمُۢ بِذَاتِ ٱلصُّدُورِ

تم اپنی باتوں کو چھپاؤ یا ﻇاہر کرو1 وه تو سینوں کی پوشیدگی کو بھی بخوبی جانتا ہے.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 یہ پھر کافروں سے خطاب ہے۔ مطلب ہے کہ تم رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) کے بارے میں چھپ کر باتیں کرو یا اعلان یہ سب اللہ کے علم میں ہے، اس سے کوئی بات مخفی نہیں۔
  2. 2 یہ سرو جہر جاننے کی تعلیل ہے کہ وہ تو سینوں کے رازوں اور دلوں کے بھیدوں تک سے واقف ہے تمہاری باتیں کس طرح اس سے پوشیدہ رہ سکتی ہیں۔

67:13 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الملک
0/30
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الملک 67:13 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 67:13

Al-Mukhtasar

13- اے لوگو! تم اپنی باتوں کو چھپاؤ یا علانیہ کرو، اللہ تعالیٰ انھیں جانتا ہے۔ بلاشبہ وہ پاک ذات اپنے بندوں کے دلوں کی باتیں بھی جانتی ہے، اس میں سے کوئی چیز اس سے پوشیدہ نہیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
29
الفاظ کی تعداد
9
مدینہ مصحف (604 صفحات)
563
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
563
نسخ مصحف (612 صفحات)
564
آیت 67:13 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الملک (الملك). 114 میں سے سورت نمبر 67 · آیات کی تعداد: 30.

آیت 67:13 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 29.

آیت 67:13 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 563 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 563 · نسخ مصحف (612 صفحات): 564.

آیت 67:13 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 9.

آیت 67:13 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 67:13: حروف کی تعداد 38، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 67:13 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 67:13 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 5,254 ہے۔

سورۃ الملک میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الملک: آیات کی تعداد 30۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 67 پر ہے۔

سورۃ الملک مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الملک مکی ہے۔

کیا آیت 67:13 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 67:13 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الملک کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 30 آیات اور 333 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play