سورۃ المؤمنون 23:113
یہ سورۃ المؤمنون کی 118 آیات میں سے آیت 113 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2786، پارہ 18۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 349 پر ہے۔
قَالُواْ لَبِثۡنَا يَوۡمًا أَوۡ بَعۡضَ يَوۡمٖ فَسۡـَٔلِ ٱلۡعَآدِّينَ
وه کہیں گے ایک دن یا ایک دن سے بھی کم، گنتی گننے والوں سے بھی پوچھ لیجیئے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 اس سے مراد فرشتے ہیں، جو انسانوں کے اعمال اور عمریں لکھنے پر مامور ہیں یا وہ انسان مراد ہیں جو حساب کتاب میں مہارت رکھتے ہیں۔ قیامت کی ہولناکیاں، ان کے ذہنوں سے دنیا کی عیش و عشرت کو محو کر دیں گی اور دنیا کی زندگی انہیں ایسے لگے گی جیسے دن یا آدھا دن۔ اس لئے وہ کہیں گے کہ ہم تو ایک دن یا اس سے بھی کم وقت دنیا میں رہے۔ بیشک تو فرشتوں سے یا حساب جاننے والوں سے پوچھ لے۔
23:113 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 23:113
Al-Mukhtasar
113- اس پر وہ جواب دیتے ہوئے کہیں گے: ہم ایک دن یا دن کا کچھ حصہ ٹھہرے ہیں۔ سو ان سے پوچھ لے جو دنوں اور مہینوں کا حساب رکھتے تھے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 18
- الفاظ کی تعداد
- 8
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 349
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 349
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 350
آیت 23:113 کس سورت میں ہے؟
سورۃ المؤمنون. 114 میں سے سورت نمبر 23 · آیات کی تعداد: 118.
آیت 23:113 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 18.
آیت 23:113 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 349 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 349 · نسخ مصحف (612 صفحات): 350.
آیت 23:113 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 8.
آیت 23:113 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 23:113: حروف کی تعداد 33، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 23:113 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 23:113 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,786 ہے۔
سورۃ المؤمنون میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ المؤمنون: آیات کی تعداد 118۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 23 پر ہے۔
سورۃ المؤمنون مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ المؤمنون مکی ہے۔
کیا آیت 23:113 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 23:113 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ المؤمنون کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 118 آیات اور 1,050 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔