مواد پر جائیں

سورۃ القصص 28:11

یہ سورۃ القصص کی 88 آیات میں سے آیت 11 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3263، پارہ 20۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 386 پر ہے۔

وَقَالَتۡ لِأُخۡتِهِۦ قُصِّيهِۖ فَبَصُرَتۡ بِهِۦ عَن جُنُبٖ وَهُمۡ لَا يَشۡعُرُونَ

موسیٰ (علیہ السلام) کی والده نے اس کی بہن1 سے کہا کہ تو اس کے پیچھے پیچھے جا، تو وه اسے دور ہی دور سے دیکھتی رہی2 اور فرعونیوں کو اس کا علم بھی نہ ہوا.

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 خواہر موسیٰ (عليه السلام) کا نام مریم بنت عمران تھا جس طرح حضرت عیسیٰ (عليه السلام) کی والدہ مریم بنت عمران تھیں۔ نام اور ولدیت دونوں میں اتحاد تھا۔
  2. 2 چنانچہ وہ دریا کے کنارے کنارے ، دیکھتی رہی تھی، حتیٰ کہ اس نے دیکھ لیا کہ اس کا بھائی فرعون کے محل میں چلا گیا ہے۔

28:11 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ القصص
0/88
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي القصص 28:11 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 28:11

Al-Mukhtasar

11- موسیٰ علیہ السلام کی ماں نے انھیں دریا میں ڈالنے کے بعد ان کی بہن سے کہا: تو اس کے پیچھے پیچھے جا اور پتاکر اس کے ساتھ کیا ہوتا ہے، چنانچہ وہ انھیں دور سے دیکھتی رہی تاکہ اس کا بھید نہ کھل جائے اور فرعون اور اس کی قوم کو علم بھی نہ ہوا کہ وہ اس کی بہن ہے اور اس کے حالات سے آگاہی حاصل کر رہی ہے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
20
الفاظ کی تعداد
10
مدینہ مصحف (604 صفحات)
386
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
386
نسخ مصحف (612 صفحات)
387
آیت 28:11 کس سورت میں ہے؟

سورۃ القصص. 114 میں سے سورت نمبر 28 · آیات کی تعداد: 88.

آیت 28:11 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 20.

آیت 28:11 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 386 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 386 · نسخ مصحف (612 صفحات): 387.

آیت 28:11 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 10.

آیت 28:11 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 28:11: حروف کی تعداد 37، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 28:11 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 28:11 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,263 ہے۔

سورۃ القصص میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ القصص: آیات کی تعداد 88۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 28 پر ہے۔

سورۃ القصص مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ القصص مکی ہے۔

کیا آیت 28:11 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 28:11 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ القصص کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 88 آیات اور 1,430 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play