سورۃ الواقعہ 56:81 الواقعة
یہ سورۃ الواقعہ کی 96 آیات میں سے آیت 81 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 5060، پارہ 27۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 537 پر ہے۔
أَفَبِهَٰذَا ٱلۡحَدِيثِ أَنتُم مُّدۡهِنُونَ
پس کیا تم ایسی بات کو سرسری (اور معمولی) سمجھ رہے ہو؟1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 حدیث سے مراد قرآن کریم ہے مُدَاهَنَةٌ، وہ نرمی جو کفر ونفاق کے مقابلے میں اختیار کی جائے۔ دراں حالیکہ ان کے مقابلے میں سخت تر رویے کی ضرورت ہے۔ یعنی اس قرآن کو اپنانے کے معاملےمیں تمام کافروں کو خوش کرنے کے لیے نرمی اور اعراض کا راستہ اختیار کر رہے ہو۔ حالانکہ یہ قرآن جو مذکورہ صفات کا حامل ہے، اس لائق ہے کہ اسے نہایت خوشی سے اپنایا جائے۔
56:81 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 56:81
Al-Mukhtasar
81- پھر کیا اے مشرکو! تم اس حدیث (کلامِ الٰہی) کو جھٹلاتے ہو اور اس کی تصدیق نہیں کرتے؟
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 27
- الفاظ کی تعداد
- 4
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 537
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 537
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 538
آیت 56:81 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الواقعہ (الواقعة). 114 میں سے سورت نمبر 56 · آیات کی تعداد: 96.
آیت 56:81 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 27.
آیت 56:81 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 537 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 537 · نسخ مصحف (612 صفحات): 538.
آیت 56:81 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 4.
آیت 56:81 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 56:81: حروف کی تعداد 22، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 56:81 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 56:81 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 5,060 ہے۔
سورۃ الواقعہ میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الواقعہ: آیات کی تعداد 96۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 56 پر ہے۔
سورۃ الواقعہ مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الواقعہ مکی ہے۔
کیا آیت 56:81 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 56:81 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الواقعہ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 96 آیات اور 379 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔