مواد پر جائیں

سورۃ آل عمران 3:122

یہ سورۃ آل عمران کی 200 آیات میں سے آیت 122 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 415، پارہ 4۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 66 پر ہے۔

إِذۡ هَمَّت طَّآئِفَتَانِ مِنكُمۡ أَن تَفۡشَلَا وَٱللَّهُ وَلِيُّهُمَاۗ وَعَلَى ٱللَّهِ فَلۡيَتَوَكَّلِ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ

جب تمہاری دو جماعتیں پست ہمتی کا اراده کر چکی تھیں1 ، اللہ تعالیٰ انکا ولی اور مددگار ہے2۔ اور اسی کی پاک ذات پر مومنوں کو بھروسہ رکھنا چاہئے.

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 یہ اوس اورخزرج کے دو قبیلے (بنو حارثہ اوربنوسلمہ) تھے۔
  2. 2 اس سے معلوم ہوا کہ اللہ نے ان کی مدد کی اور ان کی کمزوری کو دور فرما کر ان کی ہمت باندھ دی۔

3:122 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ آل عمران
0/200
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي آل عمران 3:122 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 3:122

Al-Mukhtasar

122- اے نبی! وہ معاملہ یاد کریں جو مومنوں کے دو گروہوں بنوسلمہ اور بنوحارثہ کے ساتھ پیش آیا جب انھوں نے کمزوری دکھائی اور اس وقت واپس جانے کا ارادہ کر لیا جب منافقین واپس جا رہے تھے جبکہ اللہ تعالیٰ انھیں لڑائی کے لیے ثابت قدم رکھ کر اور انھیں ان کے ارادے سے پھیر کر ان کی مدد کرنے والا ہے۔ مومنوں کو ہر حال میں صرف اکیلے اللہ تعالیٰ پر بھروسا کرنا چاہیے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
4
الفاظ کی تعداد
12
مدینہ مصحف (604 صفحات)
66
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
66
نسخ مصحف (612 صفحات)
67
آیت 3:122 کس سورت میں ہے؟

سورۃ آل عمران. 114 میں سے سورت نمبر 3 · آیات کی تعداد: 200.

آیت 3:122 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 4.

آیت 3:122 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 66 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 66 · نسخ مصحف (612 صفحات): 67.

آیت 3:122 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 12.

آیت 3:122 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 3:122: حروف کی تعداد 57، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 3:122 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 3:122 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 415 ہے۔

سورۃ آل عمران میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ آل عمران: آیات کی تعداد 200۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 3 پر ہے۔

سورۃ آل عمران مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ آل عمران مدنی ہے۔

کیا آیت 3:122 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 3:122 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ آل عمران کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 200 آیات اور 3,481 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play