سورۃ آل عمران 3:184
یہ سورۃ آل عمران کی 200 آیات میں سے آیت 184 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 477، پارہ 4۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 74 پر ہے۔
فَإِن كَذَّبُوكَ فَقَدۡ كُذِّبَ رُسُلٞ مِّن قَبۡلِكَ جَآءُو بِٱلۡبَيِّنَٰتِ وَٱلزُّبُرِ وَٱلۡكِتَٰبِ ٱلۡمُنِيرِ
پھر بھی اگر یہ لوگ آپ کو جھٹلائیں تو آپ سے پہلے بھی بہت سے رسول جھٹلائے گئے ہیں جو روشن دلیلیں صحیفے اور منور کتاب لے کر آئے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 نبی (صلى الله عليه وسلم) کو تسلی دی جا رہی ہے کہ آپ (صلى الله عليه وسلم) یہودیوں کی ان کٹ حجتیوں سے بددل نہ ہوں۔ ایسا معاملہ صرف آپ (صلى الله عليه وسلم) کے ساتھ نہیں کیا جا رہا ہے۔ آپ (صلى الله عليه وسلم) سے پہلے آنے والے پیغمبروں کے ساتھ بھی یہی کچھ ہو چکا ہے۔
3:184 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 3:184
Al-Mukhtasar
184- اے نبی( صلى اللہ عليہ وسلم )! اگر انھوں نے آپ کو جھٹلایا ہے تو غم نہ کریں، یہ کافروں کی عادت ہے۔ یقیناً آپ سے پہلے بہت سے رسولوں کو جھٹلایا گیا جو نہایت واضح دلائل اور ایسی کتابیں لے کر آئے تھے جو احکام و شرائع، وعظ و نصیحت اور ہدایت پر مبنی تھیں۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 4
- الفاظ کی تعداد
- 12
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 74
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 74
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 75
آیت 3:184 کس سورت میں ہے؟
سورۃ آل عمران. 114 میں سے سورت نمبر 3 · آیات کی تعداد: 200.
آیت 3:184 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 4.
آیت 3:184 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 74 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 74 · نسخ مصحف (612 صفحات): 75.
آیت 3:184 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 12.
آیت 3:184 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 3:184: حروف کی تعداد 52، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 3:184 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 3:184 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 477 ہے۔
سورۃ آل عمران میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ آل عمران: آیات کی تعداد 200۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 3 پر ہے۔
سورۃ آل عمران مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ آل عمران مدنی ہے۔
کیا آیت 3:184 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 3:184 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ آل عمران کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 200 آیات اور 3,481 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔