سورۃ النحل 16:13
یہ سورۃ النحل کی 128 آیات میں سے آیت 13 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1914، پارہ 14۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 268 پر ہے۔
وَمَا ذَرَأَ لَكُمۡ فِي ٱلۡأَرۡضِ مُخۡتَلِفًا أَلۡوَٰنُهُۥٓۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَةٗ لِّقَوۡمٖ يَذَّكَّرُونَ
اور بھی بہت سی چیزیں طرح طرح کے رنگ روپ کی اس نے تمہارے لیے زمین پر پھیلا رکھی ہیں۔ بیشک نصیحت قبول کرنے والوں کے لیے اس میں بڑی بھاری نشانی ہے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی زمین میں اللہ نے جو معدنیات، نباتات، جمادات اور حیوانات اور ان کے منافع اور خواص پیدا کئے ہیں، ان میں بھی نصیحت حاصل کرنے والوں کے لئے نشانیاں ہیں۔
16:13 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 16:13
Al-Mukhtasar
13- اللہ تعالیٰ نے زمین میں مختلف رنگ روپ کی معدنیات، حیوانات، نباتات اور کھیتیاں پیدا کر کے انھیں تمھارے لیے مسخر کر دیا۔ بلاشبہ اس مذکورہ تخلیق اور تسخیر میں ان لوگوں کے لیے اللہ کی قدرت کی نمایاں دلیل اور راہنمائی موجود ہے جو اس سے عبرت پکڑتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہی قادر اور انعام کرنے والا ہے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 14
- الفاظ کی تعداد
- 13
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 268
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 268
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 269
آیت 16:13 کس سورت میں ہے؟
سورۃ النحل. 114 میں سے سورت نمبر 16 · آیات کی تعداد: 128.
آیت 16:13 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 14.
آیت 16:13 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 268 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 268 · نسخ مصحف (612 صفحات): 269.
آیت 16:13 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 13.
آیت 16:13 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 16:13: حروف کی تعداد 48، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 16:13 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 16:13 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,914 ہے۔
سورۃ النحل میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ النحل: آیات کی تعداد 128۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 16 پر ہے۔
سورۃ النحل مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ النحل مکی ہے۔
کیا آیت 16:13 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 16:13 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ النحل کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 128 آیات اور 1,844 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔