سورۃ النصر 110:2
یہ سورۃ النصر کی 3 آیات میں سے آیت 2 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 6215، پارہ 30۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 603 پر ہے۔
وَرَأَيۡتَ ٱلنَّاسَ يَدۡخُلُونَ فِي دِينِ ٱللَّهِ أَفۡوَاجٗا
اور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق آتا دیکھ لے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 اللہ کی مدد کا مطلب، اسلام اور مسلمانوں کا کفر اور کافروں پر غلبہ ہے، اور فتح سے مراد فتح مکہ ہے، جو نبی (صلى الله عليه وسلم) کا مولد ومسکن تھا، لیکن کافروں نے آپ (صلى الله عليه وسلم) کو اور صحابہ کرام (رضي الله عنهم) کو وہاں سے ہجرت کرنے پر مجبور کر دیا تھا، چنانچہ جب 8 ہجری میں یہ مکہ فتح ہو گیا تو لوگ فوج در فوج اسلام میں داخل ہونے شروع ہوگئے، جب کہ اس سے قبل ایک ایک دو دو فرد مسلمان ہوتے تھے۔ فتح مکہ سے لوگوں پر یہ بات بالکل واضح ہوگئی کہ آپ (صلى الله عليه وسلم) کے سچے پیغمبر ہیں اور دین اسلام دین حق ہے،جس کے بغیر اب نجات اخروی ممکن نہیں، اللہ تعالیٰ نےفرمایا جب ایسا ہو تو۔
110:2 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 110:2
Al-Mukhtasar
2- اور آپ دیکھیں کہ لوگ گروہ در گروہ اسلام میں داخل ہو رہے ہیں۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 30
- الفاظ کی تعداد
- 7
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 603
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 609
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 610
آیت 110:2 کس سورت میں ہے؟
سورۃ النصر. 114 میں سے سورت نمبر 110 · آیات کی تعداد: 3.
آیت 110:2 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 30.
آیت 110:2 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 603 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 609 · نسخ مصحف (612 صفحات): 610.
آیت 110:2 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 7.
آیت 110:2 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 110:2: حروف کی تعداد 31، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 110:2 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 110:2 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 6,215 ہے۔
سورۃ النصر میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ النصر: آیات کی تعداد 3۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 110 پر ہے۔
سورۃ النصر مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ النصر مدنی ہے۔
کیا آیت 110:2 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 110:2 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ النصر کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 3 آیات اور 19 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔