سورۃ النصر 110:3
یہ سورۃ النصر کی 3 آیات میں سے آیت 3 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 6216، پارہ 30۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 603 پر ہے۔
فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَٱسۡتَغۡفِرۡهُۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابَۢا
تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ، بیشک وه بڑا ہی توبہ قبول کرنے واﻻ ہے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی یہ سمجھ لےکہ تبلیغ رسالت اور احقاق حق کا فرض، جو تیرے ذمے تھا، پورا ہو گیا اور اب تیرا دنیا سے کوچ کرنے کا مرحلہ قریب آگیا ہے، اس لئے حمد وتسبیح الٰہی اور استغفار کا خوب اہتمام کر۔ اس سے معلوم ہوا کہ زندگی کے آخری ایام میں ان چیزوں کا اہتمام کثرت سے کرنا چاہئے۔
110:3 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 110:3
Al-Mukhtasar
3- تو آپ جان لیں کہ یہ اس مشن کے پورا ہونے کے قریب ہونے کی علامت ہے جو آپ کو دے کر بھیجا گیا، لہٰذا آپ اس مدد اور فتح کی نعمت کے شکر کے طور پر اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کریں اور اس سے بخشش مانگیں۔ بلاشبہ وہ بہت زیادہ توبہ قبول کرنے والا ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا اور انھیں بخش دیتا ہے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 30
- الفاظ کی تعداد
- 7
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 603
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 609
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 610
آیت 110:3 کس سورت میں ہے؟
سورۃ النصر. 114 میں سے سورت نمبر 110 · آیات کی تعداد: 3.
آیت 110:3 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 30.
آیت 110:3 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 603 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 609 · نسخ مصحف (612 صفحات): 610.
آیت 110:3 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 7.
آیت 110:3 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 110:3: حروف کی تعداد 30، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 110:3 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 110:3 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 6,216 ہے۔
سورۃ النصر میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ النصر: آیات کی تعداد 3۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 110 پر ہے۔
سورۃ النصر مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ النصر مدنی ہے۔
کیا آیت 110:3 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 110:3 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ النصر کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 3 آیات اور 19 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔