سورۃ الرعد 13:20
یہ سورۃ الرعد کی 43 آیات میں سے آیت 20 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1727، پارہ 13۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 252 پر ہے۔
ٱلَّذِينَ يُوفُونَ بِعَهۡدِ ٱللَّهِ وَلَا يَنقُضُونَ ٱلۡمِيثَٰقَ
جو اللہ کے عہد (وپیمان) کو پورا کرتے ہیں 1 اور قول وقرار کو توڑتے نہیں.2
مترجم کے حواشی (2)
- 1 یہ اہل دانش کی صفات بیان کی جا رہی ہیں، اللہ کے عہد سے مراد، اس کے احکام (اوامر و نواہی) ہیں جنہیں بجا لاتے ہیں۔ یا وہ عہد ہے، جو عَھْدِ الَسْت کہلاتا ہے، جس کی تفصیل سورہ اعراف میں گزر چکی ہے۔
- 2 اس سے مراد وہ باہمی معاہدے اور وعدے ہیں جو وہ آپس میں ایک دوسرے سے کرتے ہیں یا وہ جو ان کے اور ان کے رب کے درمیان ہیں۔
13:20 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 13:20
Al-Mukhtasar
20- جن لوگوں نے اللہ کا حکم مانا، وہی اللہ تعالیٰ سے کیے ہوئے عہد اور اللہ کے بندوں سے کیے ہوئے عہد پورے کرنے والے ہیں اور وہ اللہ اور اس کے بندوں سے کیے ہوئے پختہ عہد و پیمان توڑتے نہیں ہیں۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 13
- الفاظ کی تعداد
- 7
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 252
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 252
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 253
آیت 13:20 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الرعد. 114 میں سے سورت نمبر 13 · آیات کی تعداد: 43.
آیت 13:20 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 13.
آیت 13:20 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 252 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 252 · نسخ مصحف (612 صفحات): 253.
آیت 13:20 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 7.
آیت 13:20 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 13:20: حروف کی تعداد 33، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 13:20 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 13:20 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,727 ہے۔
سورۃ الرعد میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الرعد: آیات کی تعداد 43۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 13 پر ہے۔
سورۃ الرعد مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الرعد مدنی ہے۔
کیا آیت 13:20 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 13:20 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الرعد کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 43 آیات اور 853 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔