مواد پر جائیں

سورۃ التوبہ 9:121 التوبة

یہ سورۃ التوبہ کی 129 آیات میں سے آیت 121 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1356، پارہ 11۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 206 پر ہے۔

وَلَا يُنفِقُونَ نَفَقَةٗ صَغِيرَةٗ وَلَا كَبِيرَةٗ وَلَا يَقۡطَعُونَ وَادِيًا إِلَّا كُتِبَ لَهُمۡ لِيَجۡزِيَهُمُ ٱللَّهُ أَحۡسَنَ مَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ

اور جو کچھ چھوٹا بڑا انہوں نے خرچ کیا اور جتنے میدان ان کو طے کرنے پڑے1 ، یہ سب بھی ان کے نام لکھا گیا تاکہ اللہ تعالیٰ ان کے کاموں کا اچھے سے اچھا بدلہ دے۔

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 پہاڑوں کے میدان اور پانی کی گزرگاہ کو وادی کہتے ہیں۔ مراد یہاں مطلق وادیاں اور علاقے ہیں۔ یعنی اللہ کی راہ میں تھوڑا یا زیادہ جتنا بھی خرچ کرو گے اسی طرح جتنے بھی میدان طے کرو گے، (یعنی جہاد میں تھوڑا یا زیادہ سفر کرو گے) یہ سب نیکیاں تمہارے نامہ اعمال میں درج ہونگی جن پر اللہ تعالٰی اچھا سے اچھا بدلہ عطا فرمائے گا۔

9:121 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ التوبہ
0/129
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي التوبہ 9:121 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 9:121

Al-Mukhtasar

121- وہ تھوڑا یا زیادہ جو مال بھی خرچ کرتے ہیں اور جتنے میدان وہ طے کرتے ہیں، ان کے اس خرچ اور سفر کے سارے عمل کو ان کے لیے لکھ دیا جاتا ہے تاکہ اللہ انھیں اس کا بدلہ دے، چنانچہ وہ آخرت میں انھیں ان کے اچھے اعمال کا ضرور اجر عطا کرے گا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
11
الفاظ کی تعداد
18
مدینہ مصحف (604 صفحات)
206
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
206
نسخ مصحف (612 صفحات)
207
آیت 9:121 کس سورت میں ہے؟

سورۃ التوبہ (التوبة). 114 میں سے سورت نمبر 9 · آیات کی تعداد: 129.

آیت 9:121 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 11.

آیت 9:121 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 206 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 206 · نسخ مصحف (612 صفحات): 207.

آیت 9:121 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 18.

آیت 9:121 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 9:121: حروف کی تعداد 77، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 9:121 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 9:121 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,356 ہے۔

سورۃ التوبہ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ التوبہ: آیات کی تعداد 129۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 9 پر ہے۔

سورۃ التوبہ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ التوبہ مدنی ہے۔

کیا آیت 9:121 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 9:121 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ التوبہ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 129 آیات اور 2,498 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play