سورۃ التوبہ 9:78 التوبة
یہ سورۃ التوبہ کی 129 آیات میں سے آیت 78 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1313، پارہ 10۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 199 پر ہے۔
أَلَمۡ يَعۡلَمُوٓاْ أَنَّ ٱللَّهَ يَعۡلَمُ سِرَّهُمۡ وَنَجۡوَىٰهُمۡ وَأَنَّ ٱللَّهَ عَلَّٰمُ ٱلۡغُيُوبِ
کیا وه نہیں جانتے کہ اللہ تعالیٰ کو ان کے دل کا بھید اور ان کی سرگوشی سب معلوم ہے اور اللہ تعالیٰ غیب کی تمام باتوں سے خبردار ہے۔1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 اس میں منافقین کے لئے سخت وعید ہے جو اللہ تعالٰی سے وعدہ کرتے ہیں اور پھر اس کی پرواہ نہیں کرتے گویا یہ سمجھتے ہیں کہ اللہ تعالٰی ان کی مخفی باتوں اور بھیدوں کو نہیں جانتا۔ حالانکہ اللہ تعالٰی سب کچھ جانتا ہے، کیونکہ وہ تو علام الغیوب ہے۔ غیب کی تمام باتوں سے باخبر ہے۔
9:78 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 9:78
Al-Mukhtasar
78- کیا منافقوں کو یہ پتہ نہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کے مکر و فریب کو جسے وہ اپنی مجلسوں میں چھپاتے ہیں، جانتا ہے اور اللہ تعالیٰ غیب کی تمام باتوں سے خبردار ہے؟ اس سے ان کا کوئی عمل چھپا نہیں اور وہ انھیں ان کے اعمال کا بدلہ ضرور دے گا۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 10
- الفاظ کی تعداد
- 11
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 199
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 199
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 200
آیت 9:78 کس سورت میں ہے؟
سورۃ التوبہ (التوبة). 114 میں سے سورت نمبر 9 · آیات کی تعداد: 129.
آیت 9:78 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 10.
آیت 9:78 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 199 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 199 · نسخ مصحف (612 صفحات): 200.
آیت 9:78 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 11.
آیت 9:78 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 9:78: حروف کی تعداد 46، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 9:78 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 9:78 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,313 ہے۔
سورۃ التوبہ میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ التوبہ: آیات کی تعداد 129۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 9 پر ہے۔
سورۃ التوبہ مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ التوبہ مدنی ہے۔
کیا آیت 9:78 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 9:78 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ التوبہ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 129 آیات اور 2,498 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔