سورۃ التین 95:7 التين
یہ سورۃ التین کی 8 آیات میں سے آیت 7 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 6105، پارہ 30۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 597 پر ہے۔
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعۡدُ بِٱلدِّينِ
پس تجھے اب روز جزا کے جھٹلانے پر کون سی چیز آماده کرتی ہے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یہ انسان سے خطاب ہے، زجر وتوبیخ کے لئے۔ کہ اللہ نے تجھے بہترین صورت میں پیدا کیا اور وہ تجھے اس کے برعکس قعر مذلت میں بھی گرانے کی قدرت رکھتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اس کے لئے دوبارہ پیدا کرنا کوئی مشکل نہیں۔ اس کے بعد بھی تو قیامت اور جزا کا انکار کرتا ہے؟
95:7 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 95:7
Al-Mukhtasar
7- اے انسان! جب تو نے اللہ تعالیٰ کی قدرت کی بے شمار نشانیاں اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں تو پھر کون سی چیز تجھے جزا کے دن کو جھٹلانے پر آمادہ کرتی ہے؟
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 30
- الفاظ کی تعداد
- 4
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 597
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 603
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 604
آیت 95:7 کس سورت میں ہے؟
سورۃ التین (التين). 114 میں سے سورت نمبر 95 · آیات کی تعداد: 8.
آیت 95:7 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 30.
آیت 95:7 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 597 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 603 · نسخ مصحف (612 صفحات): 604.
آیت 95:7 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 4.
آیت 95:7 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 95:7: حروف کی تعداد 17، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 95:7 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 95:7 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 6,105 ہے۔
سورۃ التین میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ التین: آیات کی تعداد 8۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 95 پر ہے۔
سورۃ التین مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ التین مکی ہے۔
کیا آیت 95:7 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 95:7 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ التین کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 8 آیات اور 34 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔