سورۃ الزخرف 43:29
یہ سورۃ الزخرف کی 89 آیات میں سے آیت 29 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4354، پارہ 25۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 491 پر ہے۔
بَلۡ مَتَّعۡتُ هَٰٓؤُلَآءِ وَءَابَآءَهُمۡ حَتَّىٰ جَآءَهُمُ ٱلۡحَقُّ وَرَسُولٞ مُّبِينٞ
بلکہ میں نے ان لوگوں کو اور ان کے باپ دادوں کو سامان (اور اسباب)1 دیا، یہاں تک کہ ان کے پاس حق اور صاف صاف سنانے واﻻ رسول آگیا.2
مترجم کے حواشی (2)
- 1 یہاں سے پھر ان نعمتوں کا ذکر ہو رہا ہے جو اللہ نے انہیں عطا کی تھیں اور نعمتوں کے بعد عذاب میں جلدی نہیں کی بلکہ انہیں پوری مہلت دی، جس سے وہ دھوکے میں مبتلا ہوگئے اور خواہشات کے بندے بن گئے۔
- 2 حق سے قرآن اور رسول سے حضرت محمد رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) مراد ہیں۔ مُبِينٌ رسول کی صفت ہے، کھول کر بیان کرنے والا یا جن کی رسالت واضح اور ظاہر ہے، اس میں کوئی اشتباہ اور خفا نہیں۔
43:29 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 43:29
Al-Mukhtasar
29- میں ان جھٹلانے والے مشرکوں کو ہلاک کرنے میں جلدی نہیں کروں گا بلکہ انھیں دنیا میں باقی رکھ کر فائدہ پہنچاؤں گا اور ان سے پہلے میں نے ان کے باپ دادا کو بھی فائدہ پہنچایا حتی کہ ان کے پاس قرآن مجید اور صاف صاف سنا دینے والے رسول محمد صلى اللہ عليہ وسلم آگئے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 25
- الفاظ کی تعداد
- 9
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 491
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 491
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 492
آیت 43:29 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الزخرف. 114 میں سے سورت نمبر 43 · آیات کی تعداد: 89.
آیت 43:29 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 25.
آیت 43:29 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 491 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 491 · نسخ مصحف (612 صفحات): 492.
آیت 43:29 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 9.
آیت 43:29 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 43:29: حروف کی تعداد 40، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 43:29 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 43:29 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,354 ہے۔
سورۃ الزخرف میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الزخرف: آیات کی تعداد 89۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 43 پر ہے۔
سورۃ الزخرف مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الزخرف مکی ہے۔
کیا آیت 43:29 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 43:29 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الزخرف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 89 آیات اور 830 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔