مواد پر جائیں

سورۃ الزخرف 43:77

یہ سورۃ الزخرف کی 89 آیات میں سے آیت 77 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4402، پارہ 25۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 495 پر ہے۔

وَنَادَوۡاْ يَٰمَٰلِكُ لِيَقۡضِ عَلَيۡنَا رَبُّكَۖ قَالَ إِنَّكُم مَّٰكِثُونَ

اور پکار پکار کر کہیں گے کہ اے مالک1 ! تیرا رب ہمارا کام ہی تمام کردے2، وه کہے گا کہ تمہیں تو (ہمیشہ) رہنا ہے.3

مترجم کے حواشی (3)
  1. 1 مالک، داروغۂ جہنم کا نام ہے۔
  2. 2 یعنی ہمیں موت ہی دے دے تاکہ عذاب سے جان چھوٹ جائے۔
  3. 3 یعنی وہاں موت کہاں؟ لیکن یہ عذاب کی زندگی موت سے بھی بدتر ہوگی، تاہم اس کے بغیر چارہ بھی نہیں ہوگا۔

43:77 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الزخرف
0/89
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الزخرف 43:77 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 43:77

Al-Mukhtasar

77- وہ جہنم کے داروغے مالک کو پکار پکار کر کہیں گے: اے مالک! تیرا رب ہمیں موت ہی دے دے کہ ہم عذاب سے نجات پا سکیں تو مالک انھیں جواب دیتے ہوئے کہے گا: بلاشبہ تم ہمیشہ اس عذاب میں رہو گے، کبھی مرو گے نہیں اور نہ عذاب تم سے ختم ہوگا۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
25
الفاظ کی تعداد
8
مدینہ مصحف (604 صفحات)
495
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
494
نسخ مصحف (612 صفحات)
495
آیت 43:77 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الزخرف. 114 میں سے سورت نمبر 43 · آیات کی تعداد: 89.

آیت 43:77 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 25.

آیت 43:77 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 495 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 494 · نسخ مصحف (612 صفحات): 495.

آیت 43:77 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 8.

آیت 43:77 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 43:77: حروف کی تعداد 34، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 43:77 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 43:77 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,402 ہے۔

سورۃ الزخرف میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الزخرف: آیات کی تعداد 89۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 43 پر ہے۔

سورۃ الزخرف مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الزخرف مکی ہے۔

کیا آیت 43:77 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 43:77 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الزخرف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 89 آیات اور 830 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play