مواد پر جائیں

سورۃ فاطر 35:30

یہ سورۃ فاطر کی 45 آیات میں سے آیت 30 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 3690، پارہ 22۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 437 پر ہے۔

لِيُوَفِّيَهُمۡ أُجُورَهُمۡ وَيَزِيدَهُم مِّن فَضۡلِهِۦٓۚ إِنَّهُۥ غَفُورٞ شَكُورٞ

تاکہ ان کو ان کی اجرتیں پوری دے اور ان کو اپنے فضل سے اور زیاده دے1 بےشک وه بڑا بخشنے واﻻ قدردان ہے.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 لِيُوَفِّيَهُمْ، متعلق ہے۔ لَنْ تَبُورَ کے، یعنی یہ تجارت مندے سے اس لئے محفوظ ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے اعمال صالحہ پر پورا اجر عطا فرمائے گا۔ یا پھر فعل محذوف کے متعلق ہے کہ وہ یہ نیک اعمال اس لئے کرتے ہیں یا اللہ نے انہیں ان کی طرف ہدایت کی تاکہ وہ ا نہیں اجر دے۔
  2. 2 یہ تَوْفِيَة اور زیادت کی علت ہے کہ وہ اپنےمومن بندوں کے گناہ معاف کرنے والا ہے بشرطیکہ خلوص دل سے وہ توبہ کریں، ان کے جذبۂ اطاعت وعمل صالح کا قدردان ہے، اس لئے وہ صرف اجر نہیں دے گا بلکہ اپنے فضل وکرم سے مزید بھی دےگا۔

35:30 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ فاطر
0/45
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي فاطر 35:30 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 35:30

Al-Mukhtasar

30- تاکہ اللہ تعالیٰ انھیں ان کے اعمال کا پورا پورا ثواب دے اور اپنے فضل سے انھیں زیادہ دے، اور یہی اس کے لائق ہے۔ بلاشبہ اللہ تعالیٰ ان صفات والوں کے گناہ بے حد بخشنے والا اور ان کے اچھے اعمال کی قدردانی کرنے والا ہے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
22
الفاظ کی تعداد
8
مدینہ مصحف (604 صفحات)
437
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
438
نسخ مصحف (612 صفحات)
439
آیت 35:30 کس سورت میں ہے؟

سورۃ فاطر. 114 میں سے سورت نمبر 35 · آیات کی تعداد: 45.

آیت 35:30 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 22.

آیت 35:30 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 437 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 438 · نسخ مصحف (612 صفحات): 439.

آیت 35:30 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 8.

آیت 35:30 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 35:30: حروف کی تعداد 37، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 35:30 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 35:30 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 3,690 ہے۔

سورۃ فاطر میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ فاطر: آیات کی تعداد 45۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 35 پر ہے۔

سورۃ فاطر مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ فاطر مکی ہے۔

کیا آیت 35:30 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 35:30 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ فاطر کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 45 آیات اور 775 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play