مواد پر جائیں

سورۃ حٰم السجدہ 41:36 فصلت

یہ سورۃ حٰم السجدہ کی 54 آیات میں سے آیت 36 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4254، پارہ 24۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 480 پر ہے۔

وَإِمَّا يَنزَغَنَّكَ مِنَ ٱلشَّيۡطَٰنِ نَزۡغٞ فَٱسۡتَعِذۡ بِٱللَّهِۖ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلۡعَلِيمُ

اور اگر شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ آئے تو اللہ کی پناه طلب کرو1 یقیناً وه بہت ہی سننے واﻻ اور جاننے واﻻ ہے.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 یعنی شیطان، شریعت کے کام سے پھیرنا چاہے یا احسن طریقے سے برائی کے دفع کرنے میں رکاوٹ ڈالے تو اس کے شر سے بچنے کے لیے اللہ کی پناہ طلب کرو۔
  2. 2 اور جو ایسا ہو یعنی ہر ایک کی سننے والا اور ہر بات کوجاننے والا، وہی پناہ کے طلب گاروں کو پناہ دے سکتا ہے۔ یہ ماقبل کی تعلیل ہے۔ اس کے بعد اب پھر بعض ان نشانیوں کا تذکرہ کیا جارہا ہے جو اللہ کی توحید، اس کی قدرت کاملہ اور قوت تصرف پر دلالت کرتی ہیں۔

41:36 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ حٰم السجدہ
0/54
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي حٰم السجدہ 41:36 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 41:36

Al-Mukhtasar

36- اگر شیطان کسی وقت بھی آپ کو برائی کا وسوسہ ڈالے تو اللہ تعالیٰ (کی رسّی) کو مضبوطی سے تھام لیں اور اس کی پناہ پکڑیں، بلاشبہ وہی آپ کی بات سننے والا، آپ کا حال خوب جاننے والا ہے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
24
الفاظ کی تعداد
11
مدینہ مصحف (604 صفحات)
480
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
480
نسخ مصحف (612 صفحات)
481
آیت 41:36 کس سورت میں ہے؟

سورۃ حٰم السجدہ (فصلت). 114 میں سے سورت نمبر 41 · آیات کی تعداد: 54.

آیت 41:36 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 24.

آیت 41:36 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 480 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 480 · نسخ مصحف (612 صفحات): 481.

آیت 41:36 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 11.

آیت 41:36 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 41:36: حروف کی تعداد 49، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 41:36 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 41:36 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,254 ہے۔

سورۃ حٰم السجدہ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ حٰم السجدہ: آیات کی تعداد 54۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 41 پر ہے۔

سورۃ حٰم السجدہ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ حٰم السجدہ مکی ہے۔

کیا آیت 41:36 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 41:36 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ حٰم السجدہ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 54 آیات اور 794 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play