مواد پر جائیں

سورۃ المؤمن 40:41 غافر

یہ سورۃ المؤمن کی 85 آیات میں سے آیت 41 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4174، پارہ 24۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 472 پر ہے۔

۞ وَيَٰقَوۡمِ مَا لِيٓ أَدۡعُوكُمۡ إِلَى ٱلنَّجَوٰةِ وَتَدۡعُونَنِيٓ إِلَى ٱلنَّارِ

اے میری قوم! یہ کیا بات ہے کہ میں تمہیں نجات کی طرف بلا رہا ہوں1 اور تم مجھے دوزخ کی طرف بلا رہے ہو.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 اور وہ یہ کہ صرف ایک اللہ کی عبادت کرو جس کاکوئی شریک نہیں ہے اوراس کے اس رسول کی تصدیق کرو، جو اس نے تمہاری ہدایت اور رہنمائی کے لیے بھیجا ہے۔
  2. 2 یعنی توحید کے بجائے شرک کی دعوت دے رہے ہو جو انسان کو جہنم میں لےجانے والا ہے، جیساکہ اگلی آیت میں وضاحت ہے۔

40:41 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ المؤمن
0/85
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي المؤمن 40:41 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 40:41

Al-Mukhtasar

41- اے میری قوم! یہ کیا بات ہے کہ میں تمھیں اللہ تعالیٰ پر ایمان لا کر اور نیک عمل کر کے دنیا و آخرت کی زندگی میں گھاٹے سے نجات پانے کی طرف بلاتا ہوں اور تم مجھے اللہ کے ساتھ کفر کرنے اور اس کی نافرمانی کی دعوت دے کر آگ میں داخل ہونے کی طرف بلاتے ہو؟!

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
24
الفاظ کی تعداد
9
مدینہ مصحف (604 صفحات)
472
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
472
نسخ مصحف (612 صفحات)
473
آیت 40:41 کس سورت میں ہے؟

سورۃ المؤمن (غافر). 114 میں سے سورت نمبر 40 · آیات کی تعداد: 85.

آیت 40:41 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 24.

آیت 40:41 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 472 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 472 · نسخ مصحف (612 صفحات): 473.

آیت 40:41 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 9.

آیت 40:41 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 40:41: حروف کی تعداد 40، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 40:41 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 40:41 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,174 ہے۔

سورۃ المؤمن میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ المؤمن: آیات کی تعداد 85۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 40 پر ہے۔

سورۃ المؤمن مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ المؤمن مکی ہے۔

کیا آیت 40:41 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 40:41 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ المؤمن کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 85 آیات اور 1,219 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play