مواد پر جائیں

سورۃ المؤمن 40:42 غافر

یہ سورۃ المؤمن کی 85 آیات میں سے آیت 42 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4175، پارہ 24۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 472 پر ہے۔

تَدۡعُونَنِي لِأَكۡفُرَ بِٱللَّهِ وَأُشۡرِكَ بِهِۦ مَا لَيۡسَ لِي بِهِۦ عِلۡمٞ وَأَنَا۠ أَدۡعُوكُمۡ إِلَى ٱلۡعَزِيزِ ٱلۡغَفَّٰرِ

تم مجھے یہ دعوت دے رہے ہوکہ میں اللہ کے ساتھ کفر کروں اور اس کے ساتھ شرک کروں جس کا کوئی علم مجھے نہیں اور میں تمہیں غالب بخشنے والے (معبود) کی طرف دعوت دے رہا ہوں.1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 عَزِيزٌ (غالب) جوکافروں سے انتقام لینے اور ان کو عذاب دینے پر قادر ہے۔ غَفَّارٌ اپنے ماننے والوں کی غلطیوں، کوتاہیوں کو معاف کر دینے والا اور ان کی پردہ پوشی کرنے والا۔ جب کہ تم جن کی عبادت کرنے کی طرف مجھے بلا رہے ہو، وہ بالکل حقیر اور کم تر چیزیں ہیں، نہ وہ سن سکتی ہیں نہ جواب دے سکتی ہیں، کسی کو نفع پہنچانے پرقادر ہیں نہ نقصان پہنچانے پر۔

40:42 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ المؤمن
0/85
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي المؤمن 40:42 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 40:42

Al-Mukhtasar

42- تم مجھے اپنے باطل نظریات کی طرف بلاتے ہو تاکہ میں اللہ کے ساتھ کفر کروں اور اس کے ساتھ ان غیروں کی عبادت کروں جن کی اللہ کے ساتھ عبادت کے صحیح ہونے کا مجھے علم نہیں، حالانکہ میں تمھیں اس اللہ پر ایمان لانے کی دعوت دیتا ہوں جو سب پر ایسا غالب ہے کہ کوئی اس پر غلبہ نہیں پاسکتا، ایسا بخشنے والا ہے کہ اس کی بخشش اپنے بندوں کے لیے بہت بڑی ہے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
24
الفاظ کی تعداد
15
مدینہ مصحف (604 صفحات)
472
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
472
نسخ مصحف (612 صفحات)
473
آیت 40:42 کس سورت میں ہے؟

سورۃ المؤمن (غافر). 114 میں سے سورت نمبر 40 · آیات کی تعداد: 85.

آیت 40:42 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 24.

آیت 40:42 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 472 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 472 · نسخ مصحف (612 صفحات): 473.

آیت 40:42 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 15.

آیت 40:42 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 40:42: حروف کی تعداد 60، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 40:42 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 40:42 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,175 ہے۔

سورۃ المؤمن میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ المؤمن: آیات کی تعداد 85۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 40 پر ہے۔

سورۃ المؤمن مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ المؤمن مکی ہے۔

کیا آیت 40:42 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 40:42 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ المؤمن کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 85 آیات اور 1,219 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play