سورۃ المؤمن 40:53 غافر
یہ سورۃ المؤمن کی 85 آیات میں سے آیت 53 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4186، پارہ 24۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 473 پر ہے۔
وَلَقَدۡ ءَاتَيۡنَا مُوسَى ٱلۡهُدَىٰ وَأَوۡرَثۡنَا بَنِيٓ إِسۡرَٰٓءِيلَ ٱلۡكِتَٰبَ
ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو ہدایت نامہ عطا فرمایا 1 اور بنو اسرائیل کو اس کتاب کا وارث بنایا.2
مترجم کے حواشی (2)
- 1 یعنی نبوت اور تورات عطاکی۔ جیسےفرمایا، «إِنَّا أَنْزَلْنَا التَّوْرَاةَ فِيهَا هُدًى وَنُورٌ» (المائدة: 44)۔
- 2 یعنی تورات، حضرت موسیٰ (عليه السلام) کے بعد بھی باقی رہی، جس کے نسلاً بعد نسل وہ وارث ہوتے رہے۔ یا کتاب سےمراد وہ تمام کتابیں ہیں جو انبیائے بنی اسرائیل پر نازل ہوئیں، ان سب کتابوں کا وارث بنی اسرائیل کو بنایا۔
40:53 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 40:53
Al-Mukhtasar
53- بلاشبہ یقیناً ہم نے موسیٰ( علیہ السلام ) کو ایسا علم عطا کیا جس کے ذریعے سے بنی اسرائیل حق کی راہ پاتے تھے اور ہم نے تورات کو وراثت میں منتقل ہونے والی کتاب بنایا جو بنی اسرائیل میں نسل در نسل پہنچتی رہی۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 24
- الفاظ کی تعداد
- 8
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 473
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 473
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 474
آیت 40:53 کس سورت میں ہے؟
سورۃ المؤمن (غافر). 114 میں سے سورت نمبر 40 · آیات کی تعداد: 85.
آیت 40:53 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 24.
آیت 40:53 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 473 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 473 · نسخ مصحف (612 صفحات): 474.
آیت 40:53 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 8.
آیت 40:53 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 40:53: حروف کی تعداد 40، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 40:53 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 40:53 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,186 ہے۔
سورۃ المؤمن میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ المؤمن: آیات کی تعداد 85۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 40 پر ہے۔
سورۃ المؤمن مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ المؤمن مکی ہے۔
کیا آیت 40:53 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 40:53 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ المؤمن کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 85 آیات اور 1,219 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔