سورۃ ہود 11:45 هود
یہ سورۃ ہود کی 123 آیات میں سے آیت 45 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1518، پارہ 12۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 226 پر ہے۔
وَنَادَىٰ نُوحٞ رَّبَّهُۥ فَقَالَ رَبِّ إِنَّ ٱبۡنِي مِنۡ أَهۡلِي وَإِنَّ وَعۡدَكَ ٱلۡحَقُّ وَأَنتَ أَحۡكَمُ ٱلۡحَٰكِمِينَ
نوح ﴿علیہ السلام﴾ نے اپنے پروردگار کو پکارا اور کہا کہ میرے رب میرا بیٹا تو میرے گھر والوں میں سے ہے، یقیناً تیرا وعده بالکل سچا ہے اور تو تمام حاکموں سے بہتر حاکم ہے۔1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 حضرت نوح (عليه السلام) نے غالبا شفقت پدری کے جذبے سے مغلوب ہو کر بارگاہ الٰہی میں یہ دعا کی اور بعض کہتے ہیں کہ انہیں یہ خیال تھا کہ شاید یہ مسلمان ہو جائے گا، اس لئے اس کے بارے میں یہ استدعا کی۔
11:45 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 11:45
Al-Mukhtasar
45- نوح علیہ السلام نے اپنے رب سے فریاد کرتے ہوئے اسے پکارا: اے میرے رب! میرا بیٹا تو میرے اہل میں سے ہے جنھیں نجات دینے کا تو نے مجھ سے وعدہ کیا ہے اور تیرا وعدہ تو ہے ہی سچا جس کے خلاف نہیں ہوتا اور تو تمام حاکموں سے زیادہ عدل کرنے والا اور سب سے بڑھ کر جاننے والا ہے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 12
- الفاظ کی تعداد
- 15
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 226
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 226
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 227
آیت 11:45 کس سورت میں ہے؟
سورۃ ہود (هود). 114 میں سے سورت نمبر 11 · آیات کی تعداد: 123.
آیت 11:45 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 12.
آیت 11:45 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 226 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 226 · نسخ مصحف (612 صفحات): 227.
آیت 11:45 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 15.
آیت 11:45 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 11:45: حروف کی تعداد 55، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 11:45 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 11:45 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,518 ہے۔
سورۃ ہود میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ ہود: آیات کی تعداد 123۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 11 پر ہے۔
سورۃ ہود مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ ہود مکی ہے۔
کیا آیت 11:45 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 11:45 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ ہود کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 123 آیات اور 1,917 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔