مواد پر جائیں

سورۃ ہود 11:47 هود

یہ سورۃ ہود کی 123 آیات میں سے آیت 47 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1520، پارہ 12۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 227 پر ہے۔

قَالَ رَبِّ إِنِّيٓ أَعُوذُ بِكَ أَنۡ أَسۡـَٔلَكَ مَا لَيۡسَ لِي بِهِۦ عِلۡمٞۖ وَإِلَّا تَغۡفِرۡ لِي وَتَرۡحَمۡنِيٓ أَكُن مِّنَ ٱلۡخَٰسِرِينَ

نوح نے کہا میرے پالنہار میں تیری ہی پناه چاہتا ہوں اس بات سے کہ تجھ سے وه مانگوں جس کا مجھے علم ہی نہ ہو اگر تو مجھے نہ بخشے گا اور تو مجھ پر رحم نہ فرمائے گا، تو میں خساره پانے والوں میں ہو جاؤں گا۔1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 جب حضرت نوح (عليه السلام) یہ بات جان گئے کہ ان کا سوال واقعہ کے مطابق نہیں تھا، تو فورا اس سے رجوع فرما لیا اور اللہ تعالٰی سے اس کی رحمت و مغفرت کے طالب ہوئے۔

11:47 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ ہود
0/123
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي ہود 11:47 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 11:47

Al-Mukhtasar

47- نوح علیہ السلام نے کہا: اے میرے رب! میں اس بات سے تیری پناہ اور سہارا چاہتا ہوں کہ میں تجھ سے وہ مانگوں جس کا مجھے علم ہی نہ ہو اور اگر تو نے میرا گناہ معاف نہ کیا اور اپنی رحمت کے ذریعے سے مجھ پر رحم نہ فرمایا تو میں خسارہ پانے والے ان لوگوں میں سے ہو جاؤں گا جنھوں نے اپنی آخرت کی منزل کھوٹی کر لی۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
12
الفاظ کی تعداد
19
مدینہ مصحف (604 صفحات)
227
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
227
نسخ مصحف (612 صفحات)
228
آیت 11:47 کس سورت میں ہے؟

سورۃ ہود (هود). 114 میں سے سورت نمبر 11 · آیات کی تعداد: 123.

آیت 11:47 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 12.

آیت 11:47 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 227 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 227 · نسخ مصحف (612 صفحات): 228.

آیت 11:47 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 19.

آیت 11:47 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 11:47: حروف کی تعداد 62، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 11:47 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 11:47 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,520 ہے۔

سورۃ ہود میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ ہود: آیات کی تعداد 123۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 11 پر ہے۔

سورۃ ہود مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ ہود مکی ہے۔

کیا آیت 11:47 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 11:47 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ ہود کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 123 آیات اور 1,917 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play