التکاثر التكاثر · Yasser Salamah
Yasser Salamah کی آواز میں آیات: 8 حفص عن عاصم مرتل
ترجمہ: Muhammad Junagarhi
مطالعے کی ترتیبات
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
-
أَلۡهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ
زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 أَلْهَى يُلْهِي، کے معنی ہیں، غافل کر دینا۔ تَكَاثُرٌ، زیادتی کی خواہش۔ یہ عام ہے۔ مال، اولاد، اعوان وانصار اور خاندان وقبیلہ وغیرہ، سب کو شامل ہے۔ ہر وہ چیز، جس کی کثرت انسان کو محبوب ہو اور کثرت کے حصول کی کوشش وخواہش اسے اللہ کے احکام اور آخرت سے غافل کر دے۔ یہاں اللہ تعالیٰ انسان کی اسی کمزوری کو بیان کر رہا ہے، جس میں انسانوں کی اکثریت ہر دور میں مبتلا رہی ہے۔
-
ثُمَّ لَتُسۡـَٔلُنَّ يَوۡمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ
پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یہ سوال ان نعمتوں کے بارے میں ہوگا، جو اللہ نے دنیا میں عطا کی ہوں گی۔ جیسے آنکھ، کان، دل، دماغ، امن وصحت، مال ودولت اور اولاد وغیرہ۔ بعض کہتے ہیں، یہ سوال صرف کافروں سے ہوگا۔ بعض کہتے ہیں، ہر ایک سے ہی ہوگا کیوں کہ محض سوال مستلزم عذاب نہیں۔ جنہوں نے ان نعمتوں کا استعمال اللہ کی ہدایت کے مطابق کیا ہوگا، وہ سوال کے باوجود عذاب سے محفوظ رہیں گے ، اور جنہوں نے کفران نعمت کا ارتکاب کیا ہوگا، وہ دھر لیے جائیں گے۔
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
Yasser Salamah کی مزید سورتیں
دوسرے قاری
- التکاثر · Mishary Alafasy
- التکاثر · AbdulBaset (Murattal)
- التکاثر · AbdulBaset AbdulSamad
- التکاثر · Minshawi (Murattal)
- التکاثر · As-Sudais
- التکاثر · Abu Bakr ash-Shatri
- التکاثر · Hani ar-Rifai
- التکاثر · Mahmoud Khalil al-Husary
- التکاثر · Maher al-Muaiqly
- التکاثر · Saud ash-Shuraym
- التکاثر · Saad al-Ghamdi
- التکاثر · Ali Abdur-Rahman al-Hudhaify
- التکاثر · Abdullah Basfar
- التکاثر · Ahmed ibn Ali al-Ajamy
- التکاثر · Muhammad Ayyoub
- التکاثر · Muhammad Jibreel
- التکاثر · Ibrahim al-Akhdar
- التکاثر · Ayman Suwaid
- التکاثر · Mahmoud Khalil al-Husary
- التکاثر · Shahriar Parhizgar
- التکاثر · Mahmoud Khalil al-Husary
- التکاثر · Muhammad Siddiq al-Minshawi
- التکاثر · Mohammad al-Tablawi
- التکاثر · Khalifa al-Tunaiji
- التکاثر · Abdullah Awad al-Juhani
- التکاثر · Nasser al-Qatami
- التکاثر · Fares Abbad
- التکاثر · Salah al-Budair
- التکاثر · Salah Bukhatir
- التکاثر · Abdullah al-Matroud
- التکاثر · Abdul Mohsen al-Qasim
- التکاثر · Ali Jaber
- التکاثر · Khalid Abdullah al-Qahtani
- التکاثر · Mahmoud Ali al-Banna
- التکاثر · Sahl Yasin
- التکاثر · Ahmad Nauina
- التکاثر · Akram al-Alaqmi
- التکاثر · Ali Hajjaj al-Suwaisi
- التکاثر · Aziz Alili
- التکاثر · Nabil ar-Rifai
- التکاثر · Muhammad AbdulKareem
- التکاثر · Karim Mansoori