مواد پر جائیں

سورۃ یونس 10:59 يونس

یہ سورۃ یونس کی 109 آیات میں سے آیت 59 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1423، پارہ 11۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 215 پر ہے۔

قُلۡ أَرَءَيۡتُم مَّآ أَنزَلَ ٱللَّهُ لَكُم مِّن رِّزۡقٖ فَجَعَلۡتُم مِّنۡهُ حَرَامٗا وَحَلَٰلٗا قُلۡ ءَآللَّهُ أَذِنَ لَكُمۡۖ أَمۡ عَلَى ٱللَّهِ تَفۡتَرُونَ

آپ کہیے کہ یہ تو بتاؤ کہ اللہ نے تمہارے لیے جو کچھ رزق بھیجا تھا پھر تم نے اس کا کچھ حصہ حرام اور کچھ حلال قرار دے لیا1 ۔ آپ پوچھیے کہ کیا تم کو اللہ نے حکم دیا تھا یا اللہ پر افترا ہی کرتے ہو؟

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 اس سے مراد وہی بعض جانوروں کا حرام کرنا جو مشرکین اپنے بتوں کے ناموں پر چھوڑ کر کیا کرتے ہیں تھے، جس کی تفصیل سورہ انعام میں گزر چکی ہے۔

10:59 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ یونس
0/109
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي یونس 10:59 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 10:59

Al-Mukhtasar

59- اے رسول( صلى اللہ عليہ وسلم )! ان مشرکوں سے کہہ دیں: مجھے اس بارے میں بتاؤ کہ اللہ تعالیٰ نے رزق نازل کر کے تم پر جو احسان فرمایا تو تم نے اس بارے میں اپنی خواہشات کی پیروی کی اور اس کے کچھ حصے کو حرام قرار دیا اور بعض کو حلال ٹھہرایا۔ ان سے کہہ دیں: جو کچھ تم نے حلال کیا ہے، کیا اللہ تعالیٰ نے تمھیں اس کے حلال کرنے کی اجازت دی ہے اور جو کچھ تم نے حرام کیاہے، اس کے حرام کرنے کی اجازت بھی اس نے دی ہے یا تم اس پر جھوٹ باندھتے ہو؟!

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
11
الفاظ کی تعداد
20
مدینہ مصحف (604 صفحات)
215
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
215
نسخ مصحف (612 صفحات)
216
آیت 10:59 کس سورت میں ہے؟

سورۃ یونس (يونس). 114 میں سے سورت نمبر 10 · آیات کی تعداد: 109.

آیت 10:59 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 11.

آیت 10:59 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 215 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 215 · نسخ مصحف (612 صفحات): 216.

آیت 10:59 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 20.

آیت 10:59 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 10:59: حروف کی تعداد 73، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 10:59 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 10:59 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,423 ہے۔

سورۃ یونس میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ یونس: آیات کی تعداد 109۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 10 پر ہے۔

سورۃ یونس مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ یونس مکی ہے۔

کیا آیت 10:59 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 10:59 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ یونس کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 109 آیات اور 1,833 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play