سورۃ یوسف 12:28 يوسف
یہ سورۃ یوسف کی 111 آیات میں سے آیت 28 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1624، پارہ 12۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 238 پر ہے۔
فَلَمَّا رَءَا قَمِيصَهُۥ قُدَّ مِن دُبُرٖ قَالَ إِنَّهُۥ مِن كَيۡدِكُنَّۖ إِنَّ كَيۡدَكُنَّ عَظِيمٞ
خاوند نے جو دیکھا کہ یوسف کا کرتا پیٹھ کی جانب سے پھاڑا گیا ہے تو صاف کہہ دیا کہ یہ تو تم عورتوں کی چال بازی ہے، بیشک تمہاری چال بازی بہت بڑی ہے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یہ عزیز مصر کا قول ہے جو اس نے اپنی بیوی کی حرکت قبیحہ دیکھ کر عورتوں کی بابت کہا، یہ نہ اللہ کا قول ہے نہ ہر عورت کے بارے میں صحیح، اس لئے اسے ہر عورت پر چسپاں کرنا اور اس بنیاد پر عورت کو مکر وفریب کا پتلا باور کرانا، قرآن کا ہرگز منشا نہیں ہے۔ جیسا کہ بعض لوگ اس جملے سے عورت کے بارے میں یہ تاثر دیتے ہیں۔
12:28 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 12:28
Al-Mukhtasar
28- پھر جب عزیز نے یہ مشاہدہ کیا کہ یوسف علیہ السلام کی قمیص پیچھے سے پھٹی ہے تو اسے یوسف علیہ السلام کی سچائی کا یقین ہوگیا اور اس نے کہا: یہ تہمت جو تو نے یوسف پر لگائی ہے، اے عورتو! یہ بھی تمھارے مکر و فریب کا حصہ ہے۔ بلاشبہ تمھاری چال بازی بہت مضبوط ہے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 12
- الفاظ کی تعداد
- 13
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 238
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 238
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 239
آیت 12:28 کس سورت میں ہے؟
سورۃ یوسف (يوسف). 114 میں سے سورت نمبر 12 · آیات کی تعداد: 111.
آیت 12:28 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 12.
آیت 12:28 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 238 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 238 · نسخ مصحف (612 صفحات): 239.
آیت 12:28 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 13.
آیت 12:28 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 12:28: حروف کی تعداد 43، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 12:28 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 12:28 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,624 ہے۔
سورۃ یوسف میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ یوسف: آیات کی تعداد 111۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 12 پر ہے۔
سورۃ یوسف مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ یوسف مکی ہے۔
کیا آیت 12:28 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 12:28 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ یوسف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 111 آیات اور 1,777 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔