سورۃ یوسف 12:39 يوسف
یہ سورۃ یوسف کی 111 آیات میں سے آیت 39 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1635، پارہ 12۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 240 پر ہے۔
يَٰصَٰحِبَيِ ٱلسِّجۡنِ ءَأَرۡبَابٞ مُّتَفَرِّقُونَ خَيۡرٌ أَمِ ٱللَّهُ ٱلۡوَٰحِدُ ٱلۡقَهَّارُ
اے میرے قید خانے کے ساتھیو1 ! کیا متفرق کئی ایک پروردگار بہتر ہیں2؟ یا ایک اللہ زبردست طاقتور؟
مترجم کے حواشی (2)
- 1 قید خانے کے ساتھی۔ اسلئے قرار دیا کہ یہ سب ایک عرصے سے جیل میں محبوس چلے آ رہے تھے۔
- 2 تفریق ذوات، صفات اور عدد کے لحاظ سے ہے۔ یعنی وہ رب، جو ذات کے لحاظ سے ایک دوسرے سے متفرق، صفات میں ایک دوسرے سے مختلف اور تعداد میں باہم متنافی ہیں، وہ بہتر ہیں یا اللہ، جو اپنی ذات و صفات میں متفرد ہے، جس کا کوئی شریک نہیں ہے اور وہ سب پر غالب اور حکمران ہے؟۔
12:39 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 12:39
Al-Mukhtasar
39- پھر یوسف علیہ السلام نے ان دونوں قیدی جوانوں کو مخاطب کر کے کہا: کیا بہت سے معبودوں کی عبادت بہتر ہے یا اکیلے اللہ کی عبادت جس کا کوئی شریک نہیں اور جو سب پر غالب ہے اور کوئی اس پر غالب نہیں؟
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 12
- الفاظ کی تعداد
- 9
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 240
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 240
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 241
آیت 12:39 کس سورت میں ہے؟
سورۃ یوسف (يوسف). 114 میں سے سورت نمبر 12 · آیات کی تعداد: 111.
آیت 12:39 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 12.
آیت 12:39 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 240 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 240 · نسخ مصحف (612 صفحات): 241.
آیت 12:39 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 9.
آیت 12:39 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 12:39: حروف کی تعداد 43، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 12:39 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 12:39 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,635 ہے۔
سورۃ یوسف میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ یوسف: آیات کی تعداد 111۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 12 پر ہے۔
سورۃ یوسف مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ یوسف مکی ہے۔
کیا آیت 12:39 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 12:39 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ یوسف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 111 آیات اور 1,777 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔