مواد پر جائیں

سورۃ الانفال 8:35 الأنفال

یہ سورۃ الانفال کی 75 آیات میں سے آیت 35 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1195، پارہ 9۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 181 پر ہے۔

وَمَا كَانَ صَلَاتُهُمۡ عِندَ ٱلۡبَيۡتِ إِلَّا مُكَآءٗ وَتَصۡدِيَةٗۚ فَذُوقُواْ ٱلۡعَذَابَ بِمَا كُنتُمۡ تَكۡفُرُونَ

اور ان کی نماز کعبہ کے پاس صرف یہ تھی سیٹیاں بجانا اور تالیاں بجانا1 ۔ سو اپنے کفر کے سبب اس عذاب کا مزه چکھو۔

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 مشرکین جس طرح بیت اللہ کا ننگا طواف کرتے تھے۔ اسی طرح طواف کے دوران وہ انگلیاں منہ میں ڈال کر سیٹیاں اور ہاتھوں سے تالیاں بجاتے۔ اس کو بھی وہ عبادت اور نیکی تصور کرتے تھے ۔ جس طرح آج بھی جاہل صوفی مسجدوں اور آستانوں میں رقص کرتے، ڈھول پیٹتے اور دھمالیں ڈالتے ہیں اور کہتے ہیں ۔ یہی ہماری نماز اور عبادت ہے۔ ناچ ناچ کر ہم اپنے یار (اللہ ) کو منالیں گے ۔ نَعُوذُ بِاللهِ مِنْ هَذِهِ الْخُرَافَاتِ ۔

8:35 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ الانفال
0/75
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي الانفال 8:35 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 8:35

Al-Mukhtasar

35- مسجد الحرام کے پاس مشرکوں کی نماز بس یہ تھی کہ وہ سیٹیاں اور تالیاں بجاتے تھے، لہٰذا اے مشرکو! اللہ تعالیٰ کے ساتھ کفر کرنے اور اس کے رسول کو جھٹلانے کی وجہ سے تم بدر کے دن قتل اور قید کا عذاب چکھو۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
9
الفاظ کی تعداد
13
مدینہ مصحف (604 صفحات)
181
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
181
نسخ مصحف (612 صفحات)
182
آیت 8:35 کس سورت میں ہے؟

سورۃ الانفال (الأنفال). 114 میں سے سورت نمبر 8 · آیات کی تعداد: 75.

آیت 8:35 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 9.

آیت 8:35 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 181 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 181 · نسخ مصحف (612 صفحات): 182.

آیت 8:35 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 13.

آیت 8:35 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 8:35: حروف کی تعداد 58، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 8:35 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 8:35 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,195 ہے۔

سورۃ الانفال میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الانفال: آیات کی تعداد 75۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 8 پر ہے۔

سورۃ الانفال مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ الانفال مدنی ہے۔

کیا آیت 8:35 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 8:35 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ الانفال کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 75 آیات اور 1,233 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play