سورۃ الاعراف 7:149 الأعراف
یہ سورۃ الاعراف کی 206 آیات میں سے آیت 149 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1103، پارہ 9۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 168 پر ہے۔
وَلَمَّا سُقِطَ فِيٓ أَيۡدِيهِمۡ وَرَأَوۡاْ أَنَّهُمۡ قَدۡ ضَلُّواْ قَالُواْ لَئِن لَّمۡ يَرۡحَمۡنَا رَبُّنَا وَيَغۡفِرۡ لَنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ ٱلۡخَٰسِرِينَ
اور جب نادم ہوئے1 اور معلوم ہوا کہ واقعی وه لوگ گمراہی میں پڑ گئے تو کہنے لگے کہ اگر ہمارا رب ہم پر رحم نہ کرے اور ہمارا گناه معاف نہ کرے تو ہم بالکل گئے گزرے ہو جائیں گے۔
مترجم کے حواشی (1)
- 1 ”سُقِطَ فِي أَيْدِيهِمْ“ محاورہ ہے جس کے معنی نادم ہونا ہیں، یہ ندامت موسیٰ (عليه السلام) کی واپسی کے بعد ہوئی، جب انہوں نے آکر اس پر ان کی زجرو توبیخ کی، جیسا کہ سورۂ طٰہ میں ہے۔ یہاں اسے مقدم اس لیے کر دیا گیا ہے کہ ان کا فعل اور قول اکٹھا ہو جائے۔ ( فتح القدیر)
7:149 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 7:149
Al-Mukhtasar
149- پھر جب وہ نادم اور پریشان ہوئے اور انھیں اپنی گمراہی کا یقین ہوگیا کہ انھوں نے بچھڑے کو معبود قرار دے کر سیدھی راہ چھوڑ دی ہے تو انھوں نے گڑگڑاتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کیا اور کہا: اگر ہمارے رب نے اپنی اطاعت کی توفیق دے کر ہم پر رحم نہ کیا اور بچھڑے کی عبادت والا ہمارا گناہ نہ بخشا تو ہم ان لوگوں میں سے ہوجائیں گے جن کی دنیا و آخرت کھوٹی ہوگئی۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 9
- الفاظ کی تعداد
- 18
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 168
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 168
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 169
آیت 7:149 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الاعراف (الأعراف). 114 میں سے سورت نمبر 7 · آیات کی تعداد: 206.
آیت 7:149 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 9.
آیت 7:149 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 168 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 168 · نسخ مصحف (612 صفحات): 169.
آیت 7:149 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 18.
آیت 7:149 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 7:149: حروف کی تعداد 73، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 7:149 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 7:149 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,103 ہے۔
سورۃ الاعراف میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الاعراف: آیات کی تعداد 206۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 7 پر ہے۔
سورۃ الاعراف مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الاعراف مکی ہے۔
کیا آیت 7:149 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 7:149 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الاعراف کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 206 آیات اور 3,320 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔