سورۃ النساء 4:47
یہ سورۃ النساء کی 176 آیات میں سے آیت 47 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 540، پارہ 5۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 86 پر ہے۔
يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ أُوتُواْ ٱلۡكِتَٰبَ ءَامِنُواْ بِمَا نَزَّلۡنَا مُصَدِّقٗا لِّمَا مَعَكُم مِّن قَبۡلِ أَن نَّطۡمِسَ وُجُوهٗا فَنَرُدَّهَا عَلَىٰٓ أَدۡبَارِهَآ أَوۡ نَلۡعَنَهُمۡ كَمَا لَعَنَّآ أَصۡحَٰبَ ٱلسَّبۡتِۚ وَكَانَ أَمۡرُ ٱللَّهِ مَفۡعُولًا
اے اہل کتاب! جو کچھ ہم نے نازل فرمایا ہے جو اس کی بھی تصدیق کرنے واﻻ ہے جو تمہارے پاس ہے، اس پر ایمان لاؤ اس سے پہلے کہ ہم چہرے بگاڑ دیں اور انہیں لوٹا کر پیٹھ کی طرف کر دیں1 ، یا ان پر لعنت بھیجیں جیسے ہم نے ہفتے کے دن والوں پر لعنت کی ہے2، اور اللہ تعالیٰ کا کام کیا گیا۔3
مترجم کے حواشی (3)
4:47 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 4:47
Al-Mukhtasar
47- اے اہلِ کتاب یہود و نصاریٰ! اس پر ایمان لاؤ جو ہم نے محمد( صلى اللہ عليہ وسلم ) پر نازل کیا، وہ جو تمھاری تورات اور انجیل کی تصدیق کرنے والا ہے، اس سے پہلے کہ ہم تمھارے چہرے کے حواس (ناک، منہ، آنکھیں) مٹا دیں اور انھیں پچھلی جانب کر دیں یا انھیں اس طرح اللہ کی رحمت سے دھتکار دیں جیسے ہم نے ان لوگوں کو دھتکار دیا تھا جنھوں نے روکے جانے کے باوجود ہفتے والے دن شکار کر کے زیادتی کی تھی، پھر اللہ نے ان کی شکلیں بگاڑ کر انھیں بندر بنا دیا اور اللہ تعالیٰ کا حکم اور تقدیر ہر صورت نافذ ہونے والی ہے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 5
- الفاظ کی تعداد
- 28
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 86
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 86
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 87
آیت 4:47 کس سورت میں ہے؟
سورۃ النساء. 114 میں سے سورت نمبر 4 · آیات کی تعداد: 176.
آیت 4:47 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 5.
آیت 4:47 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 86 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 86 · نسخ مصحف (612 صفحات): 87.
آیت 4:47 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 28.
آیت 4:47 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 4:47: حروف کی تعداد 119، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 4:47 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 4:47 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 540 ہے۔
سورۃ النساء میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ النساء: آیات کی تعداد 176۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 4 پر ہے۔
سورۃ النساء مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ النساء مدنی ہے۔
کیا آیت 4:47 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 4:47 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ النساء کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 176 آیات اور 3,747 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔