سورۃ الزمر 39:33
یہ سورۃ الزمر کی 75 آیات میں سے آیت 33 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4091، پارہ 24۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 462 پر ہے۔
وَٱلَّذِي جَآءَ بِٱلصِّدۡقِ وَصَدَّقَ بِهِۦٓ أُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡمُتَّقُونَ
اور جو سچے دین کو ﻻئے1 اور جس نے اس کی2 تصدیق کی یہی لوگ پارسا ہیں.
مترجم کے حواشی (2)
- 1 اس سے پیغمبر اسلام حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مراد ہیں جو سچا دین لےکر آئے۔ بعض کے نزدیک یہ عام ہے اور اس سےہر وہ شخص مراد ہے جو توحید کی دعوت دیتا اور اللہ کی شریعت کی طرف لوگوں کی رہنمائی کرتا ہے۔
- 2 بعض اس سےحضرت ابوبکر صدیق (رضي الله عنه) مراد لیتے ہیں، جنہوں نے سب سے پہلے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تصدیق کی اور ان پرایمان لائے۔ بعض نے اسے بھی عام رکھا ہے، جس میں سب مومن شامل ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت پر ایمان رکھتے ہیں اور آپ کو سچا مانتےہیں۔
39:33 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 39:33
Al-Mukhtasar
جب اللہ تعالیٰ نے جھوٹے، جھٹلانے والے کا ذکر کیا تو ساتھ ہی صادق تصدیق کرنے والے کا ذکر کیا، چنانچہ فرمایا:
33- انبیاء وغیرہ جو اپنے اقوال و افعال کے ساتھ سچا دین لائے اور اس پر ایمان لا کر اس کی تصدیق کی اور اس کے تقاضے پورے کیے تو یہ صحیح معنوں میں پرہیزگار لوگ ہیں جو اپنے رب کا حکم مانتے اور اس کے منع کیے ہوئے کام سے بچتے ہیں۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 24
- الفاظ کی تعداد
- 8
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 462
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 462
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 463
آیت 39:33 کس سورت میں ہے؟
سورۃ الزمر. 114 میں سے سورت نمبر 39 · آیات کی تعداد: 75.
آیت 39:33 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 24.
آیت 39:33 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 462 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 462 · نسخ مصحف (612 صفحات): 463.
آیت 39:33 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 8.
آیت 39:33 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 39:33: حروف کی تعداد 34، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 39:33 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 39:33 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,091 ہے۔
سورۃ الزمر میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الزمر: آیات کی تعداد 75۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 39 پر ہے۔
سورۃ الزمر مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ الزمر مکی ہے۔
کیا آیت 39:33 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 39:33 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ الزمر کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 75 آیات اور 1,172 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔