القدر القدر · Minshawi (Murattal)
Minshawi (Murattal) کی آواز میں آیات: 5 حفص عن عاصم مرتل
ترجمہ: Muhammad Junagarhi
مطالعے کی ترتیبات
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
-
إِنَّآ أَنزَلۡنَٰهُ فِي لَيۡلَةِ ٱلۡقَدۡرِ
یقیناً ہم نے اسے شب قدر میں نازل فرمایا.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی اتارنے کا آغاز کیا، یا لوح محفوظ سے اس بیت العزت میں، جو آسمان پر ہے، ایک ہی مرتبہ اتار دیا۔ اور وہاں سے حسب وقائع نبی (صلى الله عليه وسلم) پر اترتا رہا تا آنکہ 23 سال میں پورا ہوگیا۔ اور لیلتہ القدر رمضان میں ہی ہوتی ہے، جیسا کہ قرآن کی آیت «شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ» (البقرة: 185 ) سے واضح ہے۔
-
لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ خَيۡرٞ مِّنۡ أَلۡفِ شَهۡرٖ
شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی اس ایک رات کی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے بہتر ہے اور ہزار مہینے 83 سال 4 مہینے بنتے ہیں۔ یہ امت محمدیہ پر اللہ کا کتنا احسان عظیم ہے کہ مختصر عمر میں زیادہ سے زیادہ ثواب حاصل کرنے کے لئے کیسی سہولت عطا فرما دی۔
-
تَنَزَّلُ ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذۡنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمۡرٖ
اس (میں ہر کام) کے سر انجام دینے کو اپنے رب کے حکم سے فرشتے اور روح (جبرائیل) اترتے ہیں.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 روح سے مراد حضرت جبرائیل (عليه السلام) ہیں، یعنی فرشتے حضرت جبرائیل (عليه السلام) سمیت، اس رات میں زمین پر اترتے ہیں،ان کاموں کو سرانجام دینے کے لئے جن کا فیصلہ اس سال میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔
-
سَلَٰمٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطۡلَعِ ٱلۡفَجۡرِ
یہ رات سراسر سلامتی کی ہوتی ہے1 اور فجر کے طلوع ہونے تک (رہتی ہے).
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی اس میں شر نہیں۔ یا اس معنی میں سلامتی والی ہے کہ مومن اس رات کو شیطان کے شر سے محفوظ رہتے ہیں۔ یا فرشتے اہل ایمان کو سلام عرض کرتے ہیں۔ یا فرشتے ہی آپس میں ایک دوسرے کو سلام کرتے ہیں۔ شب قدر کے لئے نبی (صلى الله عليه وسلم) نے بطور خاص یہ دعا بتلائی ہے «اللَّهُمَّ! إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي» ( ترمذي أبواب الدعوات، ابن ماجه، كتاب الدعاء، باب الدعاء بالعفو والعافية ) ۔
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
Minshawi (Murattal) کی مزید سورتیں
دوسرے قاری
- القدر · Mishary Alafasy
- القدر · AbdulBaset (Murattal)
- القدر · AbdulBaset AbdulSamad
- القدر · As-Sudais
- القدر · Abu Bakr ash-Shatri
- القدر · Hani ar-Rifai
- القدر · Mahmoud Khalil al-Husary
- القدر · Maher al-Muaiqly
- القدر · Saud ash-Shuraym
- القدر · Saad al-Ghamdi
- القدر · Ali Abdur-Rahman al-Hudhaify
- القدر · Abdullah Basfar
- القدر · Ahmed ibn Ali al-Ajamy
- القدر · Muhammad Ayyoub
- القدر · Muhammad Jibreel
- القدر · Ibrahim al-Akhdar
- القدر · Ayman Suwaid
- القدر · Mahmoud Khalil al-Husary
- القدر · Shahriar Parhizgar
- القدر · Mahmoud Khalil al-Husary
- القدر · Muhammad Siddiq al-Minshawi
- القدر · Mohammad al-Tablawi
- القدر · Khalifa al-Tunaiji
- القدر · Abdullah Awad al-Juhani
- القدر · Nasser al-Qatami
- القدر · Fares Abbad
- القدر · Salah al-Budair
- القدر · Salah Bukhatir
- القدر · Abdullah al-Matroud
- القدر · Abdul Mohsen al-Qasim
- القدر · Ali Jaber
- القدر · Khalid Abdullah al-Qahtani
- القدر · Mahmoud Ali al-Banna
- القدر · Sahl Yasin
- القدر · Ahmad Nauina
- القدر · Akram al-Alaqmi
- القدر · Ali Hajjaj al-Suwaisi
- القدر · Aziz Alili
- القدر · Yasser Salamah
- القدر · Nabil ar-Rifai
- القدر · Muhammad AbdulKareem
- القدر · Karim Mansoori