القیامہ القيامة · Aziz Alili
Aziz Alili کی آواز میں آیات: 40 حفص عن عاصم مرتل
ترجمہ: Muhammad Junagarhi
مطالعے کی ترتیبات
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
-
لَآ أُقۡسِمُ بِيَوۡمِ ٱلۡقِيَٰمَةِ
میں قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 لا اقسم میں لا زائد ہے جو عربی زبان کا ایک اسلوب ہے جیسے ”مَا مَنَعَكَ أَلَّا تَسْجُدَ“ (الاعراف: 12) اور ”لِئَلَّا يَعْلَمَ أَهْلُ الْكِتَابِ“ (الحدید: 29) اور دیگر بہت سے مقامات میں ہے بعض کہتے ہیں کہ قسم سے پہلے کفار کے کلام کا رد ہے وہ کہتے تھے مرنے کے بعد کوئی زندگی نہیں۔لا کے زیعے سے کہا گیا ، جس طرح کہتے ہو معاملہ اس طرح نہیں ہے میں قیامت کے دن کی قسم کھاتا ہوں، قیامت کے دن کی قسم کھانے کا مقصد اس کی اہمیت اور عظمت کو واضح کرنا ہے۔
-
وَلَآ أُقۡسِمُ بِٱلنَّفۡسِ ٱللَّوَّامَةِ
اور قسم کھاتا ہوں اس نفس کی جو ملامت کرنے واﻻ ہو.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی بھلائی پر بھی کرتا ہے کہ زیادہ کیوں نہیں کی۔ اور برائی پر بھی، کہ اس سے باز کیوں نہیں آتا؟ دنیا میں بھی جن کے ضمیر بیدار ہوتے ہیں ان کے نفس انہیں ملامت کرتے ہیں، تاہم آخرت میں تو سب کے ہی نفس ملامت کریں گے۔
-
أَيَحۡسَبُ ٱلۡإِنسَٰنُ أَلَّن نَّجۡمَعَ عِظَامَهُۥ
کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیاں جمع کریں گے ہی نہیں.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یہ جواب قسم ہے انسان سے مراد یہاں کافر اور بےدین انسان ہے جو قیامت کو نہیں مانتا۔ اس کا گمان غلط ہے، اللہ تعالٰی یقینا انسانوں کے اجزا کو جمع فرمائے گا یہاں ہڈیوں کا بطور خاص ذکر ہے، اس لیئے کہ ہڈیاں ہی پیدائش کا اصل ڈھانچہ اور قالب ہیں۔
-
بَلَىٰ قَٰدِرِينَ عَلَىٰٓ أَن نُّسَوِّيَ بَنَانَهُۥ
ہاں ضرور کریں گے ہم تو قادر ہیں کہ اس کی پور پور تک درست کردیں.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 بَنَان (پور پور) جوڑوں، ناخن، لطیف رگوں اور باریک ہڈیوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ جب یہ باریک اور لطیف چیزیں ہم بالکل صحیح صحیح جوڑ دیں گے تو بڑے حصے کو جوڑ دینا ہمارے لئے کیا مشکل ہوگا۔
-
يَسۡـَٔلُ أَيَّانَ يَوۡمُ ٱلۡقِيَٰمَةِ
پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب آئے گا.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یہ سوال اس لئے نہیں کرتا کہ گناہوں سے تائب ہو جائے، بلکہ قیامت کو ناممکن الو قوع سمجھتے ہوئے پوچھتا ہے۔ اسی لیے فسق وفجور سے باز نہیں آتا۔ تاہم اگلی ٓآیت میں اللہ تعالٰی قیامت کے آنے کا وقت بیان فرما رہاہے۔
-
لَا تُحَرِّكۡ بِهِۦ لِسَانَكَ لِتَعۡجَلَ بِهِۦٓ
(اے نبی) آپ قرآن کو جلدی (یاد کرنے) کے لیے اپنی زبان کو حرکت1 نہ دیں.
مترجم کے حواشی (1)
- 1 حضرت جبرائیل (عليه السلام) جب وحی لے کر آتے نبی (صلى الله عليه وسلم) بھی ان کے ساتھ جلدی سے پڑھتے جاتے کہ کہیں کوئی لفظ بھول نہ جائے۔ اللہ نے اپنے فرشتے کے ساتھ ساتھ اس طرح پڑھنے سے منع فرمایا۔ (صحیح بخاری' تفسہر سورۃ القیامہ) یہ مضمون پہلے بھی گزر چکا ہے ”وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِنْ قَبْلِ أَنْ يُقْضَى إِلَيْكَ وَحْيُهُ“ (سورۃ طٰہٰ:114) چنانچہ اس حکم کے بعد آپ خاموشی سے سنتے۔
-
ثُمَّ إِنَّ عَلَيۡنَا بَيَانَهُۥ
پھر اس کا واضح کر دینا ہمارے ذمہ ہے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی اس کے مشکل مقامات کی تشریح اور حلال وحرام کی توضیح یہ بھی ہمارے ذمے ہے اس کا صاف مطلب ہے کہ نبی (صلى الله عليه وسلم) نے قرآن کے مجملات کی توضیح جو تخصیص بیان فرمائی ہے جسے حدیث کہاجاتا ہے یہ بھی اللہ کی طرف سے ہی الہام اور سمجھائی ہوئی باتیں ہیں اس لیے انہیں بھی قرآن کی طرح ماننا ضروری ہے۔
-
أَلَمۡ يَكُ نُطۡفَةٗ مِّن مَّنِيّٖ يُمۡنَىٰ
کیا وه ایک گاڑھے پانی کا قطره نہ تھا جو ٹپکایا گیا تھا؟
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
Aziz Alili کی مزید سورتیں
دوسرے قاری
- القیامہ · Mishary Alafasy
- القیامہ · AbdulBaset (Murattal)
- القیامہ · AbdulBaset AbdulSamad
- القیامہ · Minshawi (Murattal)
- القیامہ · As-Sudais
- القیامہ · Abu Bakr ash-Shatri
- القیامہ · Hani ar-Rifai
- القیامہ · Mahmoud Khalil al-Husary
- القیامہ · Maher al-Muaiqly
- القیامہ · Saud ash-Shuraym
- القیامہ · Saad al-Ghamdi
- القیامہ · Ali Abdur-Rahman al-Hudhaify
- القیامہ · Abdullah Basfar
- القیامہ · Ahmed ibn Ali al-Ajamy
- القیامہ · Muhammad Ayyoub
- القیامہ · Muhammad Jibreel
- القیامہ · Ibrahim al-Akhdar
- القیامہ · Ayman Suwaid
- القیامہ · Mahmoud Khalil al-Husary
- القیامہ · Shahriar Parhizgar
- القیامہ · Mahmoud Khalil al-Husary
- القیامہ · Muhammad Siddiq al-Minshawi
- القیامہ · Mohammad al-Tablawi
- القیامہ · Khalifa al-Tunaiji
- القیامہ · Abdullah Awad al-Juhani
- القیامہ · Nasser al-Qatami
- القیامہ · Fares Abbad
- القیامہ · Salah al-Budair
- القیامہ · Salah Bukhatir
- القیامہ · Abdullah al-Matroud
- القیامہ · Abdul Mohsen al-Qasim
- القیامہ · Ali Jaber
- القیامہ · Khalid Abdullah al-Qahtani
- القیامہ · Mahmoud Ali al-Banna
- القیامہ · Sahl Yasin
- القیامہ · Ahmad Nauina
- القیامہ · Akram al-Alaqmi
- القیامہ · Ali Hajjaj al-Suwaisi
- القیامہ · Yasser Salamah
- القیامہ · Nabil ar-Rifai
- القیامہ · Muhammad AbdulKareem
- القیامہ · Karim Mansoori