التکویر التكوير · Hani ar-Rifai
Hani ar-Rifai کی آواز میں آیات: 29 حفص عن عاصم مرتل
ترجمہ: Muhammad Junagarhi
مطالعے کی ترتیبات
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
-
وَإِذَا ٱلۡعِشَارُ عُطِّلَتۡ
اور جب دس ماه کی حاملہ اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 عِشَارٌ ، عُشَراءُ کی جمع ہے، حمل والیاں یعنی گابھن اونٹیناں، جب ان کا حمل دس مہینوں کا ہو جاتا ہےتو عربوں میں یہ بہت نفیس اور قیمتی سمجھیں جاتی تھیں۔ جب قیامت برپا ہوگی تو ایسا ہولناک منظر ہوگا کہ اگر کسی کے پاس اس قسم کی قیمتی اونٹنی بھی ہوں گی تو وہ ان کی بھی پروا نہیں کرے گا۔
-
وَإِذَا ٱلنُّفُوسُ زُوِّجَتۡ
اور جب جانیں (جسموں سے) ملا دی جائیں گی.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 اس کے کئی مفہوم بیان کئے گئے ہیں۔ زیادہ قرین قیاس یہ معلوم ہوتاہے کہ ہر انسان کو اس کے ہم مذہب وہم مشرب کےساتھ ملا دیا جائے گا۔ مومن کو مومنوں کےساتھ اور بدکو بدوں کے ساتھ، یہودی کو یہودیوں کے ساتھ اور عیسائی کو عیسائیوں کے ساتھ، وَعَلَى هَذَا الْقِيَاسِ ۔
-
ٱلۡجَوَارِ ٱلۡكُنَّسِ
چلنے پھرنے والے چھپنے والے ستاروں کی.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 اس سے مراد ستارے خُنَّسٌ، خَنَسَ سے ہے جس کے معنی پیچھےہٹنے کے ہیں۔ یہ ستارے دن کے وقت اپنے منظر سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں اور نظر نہیں آتے۔ اور یہ زخل، مشتری، مریخ، زہرہ، عطارد ہیں، یہ خاص طور پر سورج کے رخ پر ہوتے ہیں بعض کہتے ہیں کہ سارے ہی ستارےمراد ہیں، کیوں کہ سب ہی اپنے غائب ہونے کی جگہ پر غائب ہو جاتے ہیں یا دن کو چھپے رہتے ہیں الْجَوَارِ چلنے والے، الْكُنَّسِ چھپ جانے والے، جیسے ہرن اپنے مکان اور مسکن میں چھپ جاتا ہے۔
-
وَمَا صَاحِبُكُم بِمَجۡنُونٖ
اور تمہارا ساتھی دیوانہ نہیں ہے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یہ خطاب اہل مکہ سے ہے اور صاحب مراد رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) ہیں۔ یعنی تم جو گمان رکھتے ہو کہ تمہارا ہم نسب اور ہم وطن ساتھ ساتھی، ( محمد صلى الله عليه وسلم) دیوانہ ہے ۔ نعوذ باللہ ۔ ایسا نہیں ہے، ذرا قرآن پڑھ کر تو دیکھوکہ کیا کوئی دیوانہ ایسے معارف وحقائق بیان کر سکتا ہے اور گزشتہ قوموں کے صحیح صحیح حالات بتلا سکتا ہے جو اس قرآن میں بیان کئے گئے ہیں۔
-
وَلَقَدۡ رَءَاهُ بِٱلۡأُفُقِ ٱلۡمُبِينِ
اس نے اس (فرشتے) کو آسمان کے کھلے کنارے پر دیکھا بھی ہے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یہ پہلے ذکر گزر چکا ہے کہ رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) نے حضرت جبرائیل کو دو مرتبہ ان کی اصل حالت میں دیکھا ہے، جن میں سے ایک کا یہاں ذکر ہے۔ یہ ابتدائے نبوت کا واقعہ ہے، اس وقت حضرت جبرائیل (عليه السلام) کے چھ سو پر تھے، جنہوں نے آسمان کے کناروں کو بھر دیا تھا۔ دوسری مرتبہ معراج کے موقعے پر دیکھا۔ جیسا کہ سورۂ نجم میں تفصیل گزر چکی ہے۔
-
وَمَا هُوَ عَلَى ٱلۡغَيۡبِ بِضَنِينٖ
اور یہ غیب کی باتوں کو بتلانے میں بخیل بھی نہیں.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یہ نبی (صلى الله عليه وسلم) کی بابت وضاحت کی جا رہی ہے کہ آپ کو جن باتوں کی اطلاع دی جاتی ہے، جو احکام وفرائض آپ کو بتلائے جاتے ہیں، ان میں سےکوئی بات آپ اپنے پاس نہیں رکھتے بلکہ فریضۂ رسالت کی ذمے داریوں کا احساس کرتے ہوئے ہر بات اور ہر حکم لوگوں تک پہنچا دیتے ہیں۔
-
وَمَا تَشَآءُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُ رَبُّ ٱلۡعَٰلَمِينَ
اور تم بغیر پروردگار عالم کے چاہے کچھ نہیں چاه سکتے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی تمہاری چاہت ، اللہ کی توفیق پر منحصر ہے، جب تک تمہاری چاہت کے ساتھ اللہ کی مشیت اور اس کی توفیق بھی شامل نہیں ہوگی، اس وقت تک تم سیدھا راستہ بھی اختیار نہیں کر سکتے۔ یہ وہی مضمون ہے جو إِنَّكَ لا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ (القصص: 56) وغیرہ آیات میں بیان ہوا ہے۔
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
Hani ar-Rifai کی مزید سورتیں
دوسرے قاری
- التکویر · Mishary Alafasy
- التکویر · AbdulBaset (Murattal)
- التکویر · AbdulBaset AbdulSamad
- التکویر · Minshawi (Murattal)
- التکویر · As-Sudais
- التکویر · Abu Bakr ash-Shatri
- التکویر · Mahmoud Khalil al-Husary
- التکویر · Maher al-Muaiqly
- التکویر · Saud ash-Shuraym
- التکویر · Saad al-Ghamdi
- التکویر · Ali Abdur-Rahman al-Hudhaify
- التکویر · Abdullah Basfar
- التکویر · Ahmed ibn Ali al-Ajamy
- التکویر · Muhammad Ayyoub
- التکویر · Muhammad Jibreel
- التکویر · Ibrahim al-Akhdar
- التکویر · Ayman Suwaid
- التکویر · Mahmoud Khalil al-Husary
- التکویر · Shahriar Parhizgar
- التکویر · Mahmoud Khalil al-Husary
- التکویر · Muhammad Siddiq al-Minshawi
- التکویر · Mohammad al-Tablawi
- التکویر · Khalifa al-Tunaiji
- التکویر · Abdullah Awad al-Juhani
- التکویر · Nasser al-Qatami
- التکویر · Fares Abbad
- التکویر · Salah al-Budair
- التکویر · Salah Bukhatir
- التکویر · Abdullah al-Matroud
- التکویر · Abdul Mohsen al-Qasim
- التکویر · Ali Jaber
- التکویر · Khalid Abdullah al-Qahtani
- التکویر · Mahmoud Ali al-Banna
- التکویر · Sahl Yasin
- التکویر · Ahmad Nauina
- التکویر · Akram al-Alaqmi
- التکویر · Ali Hajjaj al-Suwaisi
- التکویر · Aziz Alili
- التکویر · Yasser Salamah
- التکویر · Nabil ar-Rifai
- التکویر · Muhammad AbdulKareem
- التکویر · Karim Mansoori