سورۃ طٰہٰ 20:89 طه
یہ سورۃ طٰہٰ کی 135 آیات میں سے آیت 89 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 2437، پارہ 16۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 318 پر ہے۔
أَفَلَا يَرَوۡنَ أَلَّا يَرۡجِعُ إِلَيۡهِمۡ قَوۡلٗا وَلَا يَمۡلِكُ لَهُمۡ ضَرّٗا وَلَا نَفۡعٗا
کیا یہ گمراه لوگ یہ بھی نہیں دیکھتے کہ وه تو ان کی بات کا جواب بھی نہیں دے سکتا اور نہ ان کے کسی برے بھلے کا اختیار رکھتا ہے.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 اللہ تعالٰی نے ان کی جہالت و نادنی کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا کہ ان عقل کے اندھوں کو اتنا بھی نہیں پتہ چلا کہ یہ بچھڑا کوئی جواب دے سکتا ہے۔ نہ نفع نقصان پہنچانے پر قادر ہے۔ جب کہ معبود تو وہی ہو سکتا ہے جو ہر ایک کی فریاد سننے پر، نفع و نقصان پہنچانے پر اور حاجت برآوری پر قادر ہو۔
20:89 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 20:89
Al-Mukhtasar
89- کیا بچھڑے کی وجہ سے فتنے میں مبتلا ہو کر اس کی عبادت کرنے والوں نے یہ نہیں دیکھا کہ وہ بچھڑا ان سے کلام کرتا ہے نہ انھیں جواب دیتا ہے، نہ ان سے اور نہ کسی دوسرے سے تکلیف دور کر سکتا ہے اور نہ انھیں اور نہ ان کے علاوہ کسی اور کو نفع دیتا ہے؟
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 16
- الفاظ کی تعداد
- 12
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 318
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 318
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 319
آیت 20:89 کس سورت میں ہے؟
سورۃ طٰہٰ (طه). 114 میں سے سورت نمبر 20 · آیات کی تعداد: 135.
آیت 20:89 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 16.
آیت 20:89 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 318 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 318 · نسخ مصحف (612 صفحات): 319.
آیت 20:89 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 12.
آیت 20:89 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 20:89: حروف کی تعداد 44، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 20:89 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 20:89 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 2,437 ہے۔
سورۃ طٰہٰ میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ طٰہٰ: آیات کی تعداد 135۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 20 پر ہے۔
سورۃ طٰہٰ مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ طٰہٰ مکی ہے۔
کیا آیت 20:89 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 20:89 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ طٰہٰ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 135 آیات اور 1,335 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔