سورۃ یونس 10:42 يونس
یہ سورۃ یونس کی 109 آیات میں سے آیت 42 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 1406، پارہ 11۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 213 پر ہے۔
وَمِنۡهُم مَّن يَسۡتَمِعُونَ إِلَيۡكَۚ أَفَأَنتَ تُسۡمِعُ ٱلصُّمَّ وَلَوۡ كَانُواْ لَا يَعۡقِلُونَ
اور ان میں بعض ایسے ہیں جو آپ کی طرف کان لگائے بیٹھے ہیں۔ کیا آپ بہروں کو سناتے ہیں گو ان کو سمجھ بھی نہ ہو؟1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی ظاہری طور پر وہ قرآن سنتے ہیں، لیکن سننے کا مقصد طلب ہدایت نہیں، اس لئے انہیں، اسی طرح کوئی فائدہ نہیں ہوتا، جس طرح ایک بہرے کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ بالخصوص جب بہرا غیر عاقل بھی ہو، کیونکہ عقلمند بہرہ پھر بھی اشاروں سے کچھ سمجھ لیتا ہے۔ لیکن ان کی مثال تو غیر عاقل بہرے کی طرح ہے بالکل ہی بےبہرہ رہتا ہے۔
10:42 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 10:42
Al-Mukhtasar
42- اور اے رسول( صلى اللہ عليہ وسلم )! جب آپ قرآن کی تلاوت کرتے ہیں تو کئی مشرک اسے بڑے غور سے سنتے ہیں لیکن ماننے اور اطاعت کرنے کے لیے نہیں۔ جس کی قوتِ سماعت ہی چھین لی جائے، کیا آپ اسے سنانے کی قدرت رکھتے ہیں؟! اسی طرح آپ ان لوگوں کو بھی راہِ ہدایت پر نہیں لاسکتے جن کے کان حق سننے سے بہرے ہوں، چنانچہ وہ اس کو سمجھتے ہی نہیں۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 11
- الفاظ کی تعداد
- 11
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 213
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 214
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 215
آیت 10:42 کس سورت میں ہے؟
سورۃ یونس (يونس). 114 میں سے سورت نمبر 10 · آیات کی تعداد: 109.
آیت 10:42 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 11.
آیت 10:42 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 213 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 214 · نسخ مصحف (612 صفحات): 215.
آیت 10:42 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 11.
آیت 10:42 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 10:42: حروف کی تعداد 47، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 10:42 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 10:42 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 1,406 ہے۔
سورۃ یونس میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ یونس: آیات کی تعداد 109۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 10 پر ہے۔
سورۃ یونس مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ یونس مکی ہے۔
کیا آیت 10:42 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 10:42 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ یونس کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 109 آیات اور 1,833 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔