مواد پر جائیں

سورۃ البقرہ 2:252 البقرة

یہ سورۃ البقرہ کی 286 آیات میں سے آیت 252 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 259، پارہ 2۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 41 پر ہے۔

تِلۡكَ ءَايَٰتُ ٱللَّهِ نَتۡلُوهَا عَلَيۡكَ بِٱلۡحَقِّۚ وَإِنَّكَ لَمِنَ ٱلۡمُرۡسَلِينَ

یہ اللہ تعالیٰ کی آیتیں ہیں جنہیں ہم حقانیت کے ساتھ آپ پر پڑھتے ہیں، بالیقین آپ رسولوں میں سے ہیں۔1

مترجم کے حواشی (1)
  1. 1 یہ گزشتہ واقعات، جو آپ (صلى الله عليه وسلم) پر نازل کردہ کتاب کے ذریعے سے دنیا کو معلوم ہو رہے ہیں، اے محمد (صلى الله عليه وسلم) یقیناً آپ کی رسالت وصداقت کی دلیل ہیں، کیوں کہ آپ (صلى الله عليه وسلم) نے یہ نہ کتاب میں پڑھے ہیں، نہ کسی سے سنے ہیں۔ جس سے یہ واضح ہے کہ یہ غیب کی وہ خبریں ہیں جو بذریعہ وحی اللہ تعالیٰ آپ پر نازل فرما رہا ہے۔ قرآن کریم میں متعدد مقامات پر گزشتہ امتوں کے واقعات کے بیان کو آپ (صلى الله عليه وسلم) کی صداقت کے لئے دلیل کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔

2:252 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ البقرہ
0/286
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي البقرہ 2:252 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 2:252

Al-Mukhtasar

252- اے نبی! یہ اللہ تعالیٰ کی واضح اور کھلی آیات ہیں جو ہم آپ پر تلاوت کرتے ہیں۔ یہ آیات سچی خبروں اور عادلانہ احکام پر مشتمل ہیں اور آپ بلاشبہ رب العالمین کے بھیجے ہوئے رسولوں میں سے ہیں۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
2
الفاظ کی تعداد
9
مدینہ مصحف (604 صفحات)
41
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
41
نسخ مصحف (612 صفحات)
42
آیت 2:252 کس سورت میں ہے؟

سورۃ البقرہ (البقرة). 114 میں سے سورت نمبر 2 · آیات کی تعداد: 286.

آیت 2:252 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 2.

آیت 2:252 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 41 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 41 · نسخ مصحف (612 صفحات): 42.

آیت 2:252 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 9.

آیت 2:252 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 2:252: حروف کی تعداد 41، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 2:252 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 2:252 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 259 ہے۔

سورۃ البقرہ میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ البقرہ: آیات کی تعداد 286۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 2 پر ہے۔

سورۃ البقرہ مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ البقرہ مدنی ہے۔

کیا آیت 2:252 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 2:252 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ البقرہ کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 286 آیات اور 6,116 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play