سورۃ المؤمن 40:57 غافر
یہ سورۃ المؤمن کی 85 آیات میں سے آیت 57 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4190، پارہ 24۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 473 پر ہے۔
لَخَلۡقُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ أَكۡبَرُ مِنۡ خَلۡقِ ٱلنَّاسِ وَلَٰكِنَّ أَكۡثَرَ ٱلنَّاسِ لَا يَعۡلَمُونَ
آسمان و زمین کی پیدائش یقیناً انسان کی پیدائش سے بہت بڑا کام ہے، لیکن (یہ اور بات ہے کہ) اکثر لوگ بےعلم ہیں.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 یعنی پھر یہ کیوں اس بات سے انکار کر رہے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انسانوں کو دوبارہ زندہ نہیں کر سکتا؟ جب کہ یہ کام آسمان و زمین کی تخلیق سے بہت آسان ہے۔
40:57 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3
مطالعے کی ترتیبات
نمایاں کرنا
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
تفسیر · 40:57
Al-Mukhtasar
57- یقیناً آسمانوں اور زمین کے حجم اور ان دونوں کی وسعت کے ساتھ انھیں پیدا کرنا انسانوں کے پیدا کرنے سے بڑا کام ہے، چنانچہ وہ جس نے ان دونوں کو ان کے اتنے زیادہ حجم اور وسعت کے باوجود پیدا کیا، وہ لوگوں کا محاسبہ کرنے اور انھیں جزا و سزا دینے کے لیے قبروں سے زندہ کر کے اٹھانے پر بھی قادر ہے مگر اکثر لوگ نہیں جانتے، اس لیے وہ اس سے نصیحت و عبرت حاصل نہیں کرتے اور اس کے واضح اور روشن ہونے کے باوجود اسے دوبارہ جی اٹھنے کی دلیل نہیں بناتے۔
Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution
- پارہ
- 24
- الفاظ کی تعداد
- 12
- مدینہ مصحف (604 صفحات)
- 473
- انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
- 473
- نسخ مصحف (612 صفحات)
- 474
آیت 40:57 کس سورت میں ہے؟
سورۃ المؤمن (غافر). 114 میں سے سورت نمبر 40 · آیات کی تعداد: 85.
آیت 40:57 کس پارے میں ہے؟
پارہ: 24.
آیت 40:57 کس صفحے پر ہے؟
مدینہ مصحف (604 صفحات): 473 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 473 · نسخ مصحف (612 صفحات): 474.
آیت 40:57 میں کتنے الفاظ ہیں؟
الفاظ کی تعداد: 12.
آیت 40:57 میں کتنے عربی حروف ہیں؟
آیت 40:57: حروف کی تعداد 51، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔
آیت 40:57 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟
آیت 40:57 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,190 ہے۔
سورۃ المؤمن میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ المؤمن: آیات کی تعداد 85۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 40 پر ہے۔
سورۃ المؤمن مکی ہے یا مدنی؟
سورۃ المؤمن مکی ہے۔
کیا آیت 40:57 سنی جا سکتی ہے؟
جی ہاں۔ آیت 40:57 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔
سورۃ المؤمن کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟
شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 85 آیات اور 1,219 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔