الکافرون الكافرون · Abdul Mohsen al-Qasim
Abdul Mohsen al-Qasim کی آواز میں آیات: 6 حفص عن عاصم مرتل
ترجمہ: Muhammad Junagarhi
مطالعے کی ترتیبات
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
-
قُلۡ يَٰٓأَيُّهَا ٱلۡكَٰفِرُونَ
آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو!1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 الْكَافِرُونَ میں الف لام جنس کے لئے ہے۔ لیکن یہاں بطور خاص صرف ان کافروں سے خطاب ہے جن کی بابت اللہ کو علم تھا کہ ان کا خاتمہ کفر وشرک پر ہوگا۔ کیوں کہ اس سورت کے نزول کے بعد کئی مشرک مسلمان ہوئے اور انہوں نے اللہ کی عبادت کی۔ ( فتح القدیر ) ۔
-
وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ
نہ تم عبادت کرنے والے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں.
-
وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ
اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کر رہا ہوں.1
مترجم کے حواشی (1)
- 1 بعض نے پہلی آیت کو حال کے اوردوسری کو استقبال کے مفہوم میں لیا ہے، لیکن امام شوکانی نے کہا ہے کہ ان تکلفات کی ضرورت نہیں ہے۔ تاکید کے لئے تکرار، عربی زبان کا عام اسلوب ہے، جسے قرآن کریم میں کئی جگہ اختیار کیا گیا ہے۔ جیسے سورۂ رحمٰن، سورۂ مرسلات میں ہے۔ اسی طرح یہاں بھی تاکید کے لئے یہ جملہ دہرایا گیا ہے۔ مقصد یہ ہے کہ یہ کبھی ممکن نہیں کہ میں توحید کا راستہ چھوڑ کر شرک کا راستہ اختیار کر لوں، جیسا کہ تم چاہتے ہو۔ اور اگر اللہ نے تمہاری قسمت میں ہدایت نہیں لکھی ہے، تو تم بھی اس توحید اور عبادت الٰہی سے محروم ہی رہو گے۔ یہ بات اس وقت فرمائی گئی، جب کفار نے یہ تجویز پیش کی کہ ایک سال ہم آپ (صلى الله عليه وسلم) کے معبود کی اور ایک سال آپ (صلى الله عليه وسلم) ہمارے معبودوں کی عبادت کریں۔
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
Abdul Mohsen al-Qasim کی مزید سورتیں
دوسرے قاری
- الکافرون · Mishary Alafasy
- الکافرون · AbdulBaset (Murattal)
- الکافرون · AbdulBaset AbdulSamad
- الکافرون · Minshawi (Murattal)
- الکافرون · As-Sudais
- الکافرون · Abu Bakr ash-Shatri
- الکافرون · Hani ar-Rifai
- الکافرون · Mahmoud Khalil al-Husary
- الکافرون · Maher al-Muaiqly
- الکافرون · Saud ash-Shuraym
- الکافرون · Saad al-Ghamdi
- الکافرون · Ali Abdur-Rahman al-Hudhaify
- الکافرون · Abdullah Basfar
- الکافرون · Ahmed ibn Ali al-Ajamy
- الکافرون · Muhammad Ayyoub
- الکافرون · Muhammad Jibreel
- الکافرون · Ibrahim al-Akhdar
- الکافرون · Ayman Suwaid
- الکافرون · Mahmoud Khalil al-Husary
- الکافرون · Shahriar Parhizgar
- الکافرون · Mahmoud Khalil al-Husary
- الکافرون · Muhammad Siddiq al-Minshawi
- الکافرون · Mohammad al-Tablawi
- الکافرون · Khalifa al-Tunaiji
- الکافرون · Abdullah Awad al-Juhani
- الکافرون · Nasser al-Qatami
- الکافرون · Fares Abbad
- الکافرون · Salah al-Budair
- الکافرون · Salah Bukhatir
- الکافرون · Abdullah al-Matroud
- الکافرون · Ali Jaber
- الکافرون · Khalid Abdullah al-Qahtani
- الکافرون · Mahmoud Ali al-Banna
- الکافرون · Sahl Yasin
- الکافرون · Ahmad Nauina
- الکافرون · Akram al-Alaqmi
- الکافرون · Ali Hajjaj al-Suwaisi
- الکافرون · Aziz Alili
- الکافرون · Yasser Salamah
- الکافرون · Nabil ar-Rifai
- الکافرون · Muhammad AbdulKareem
- الکافرون · Karim Mansoori