قریش قريش · Nasser al-Qatami
Nasser al-Qatami کی آواز میں آیات: 4 حفص عن عاصم مرتل
ترجمہ: Muhammad Junagarhi
مطالعے کی ترتیبات
متن کا سائز
دکھائیں
پڑھائی کی پیش رفت
پڑھائی کی پیش رفت مٹا دی گئی
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
-
إِۦلَٰفِهِمۡ رِحۡلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيۡفِ
(یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے1 ۔ (اس کے شکریہ میں).
مترجم کے حواشی (1)
- 1 إِيلافٌ کے معنی ہیں، مانوس اور عادی ہونا، یعنی اس کا کام سے کلفت اور نفرت کا دور ہو جانا۔ قریش کی گزر ان کا ذریعہ تجارت تھی۔ سال میں دو مرتبہ ان کا تجارتی قافلہ باہر جاتا اور وہاں سے اشیاء تجارت لاتا۔ سردیوں میں یمن، جو گرم علاقہ تھا اور گرمیوں میں شام کی طرف جو ٹھنڈا تھا۔ خانہ کعبہ کے خدمت گزار ہونے کی وجہ سے تمام اہل عرب ان کی عزت کرتے تھے، اس لئے ان کے قافلے بلا روک ٹوک سفر کرتے، اللہ تعالیٰ اس سورت میں قریش کو بتلا رہا ہے کہ تم جو گرمی، سردی میں دو سفر کرتے ہو تو ہمارے اس احسان کی وجہ سے کہ ہم نے تمہیں مکے میں امن عطا کیا ہے اور اہل عرب میں معزز بنایا ہوا ہے۔ اگر یہ چیز نہ ہوتی تو تمہارا سفر ممکن نہ ہوتا۔ اور اصحاب الفیل کو بھی ہم نے اسی لئے تباہ کیا ہے کہ تمہاری عزت بھی برقرار رہے اور تمہارے سفروں کا سلسلہ بھی، جس کے تم خوگر ہو، قائم رہے، اگر ابرہہ اپنے مذموم مقصد میں کامیاب ہو جاتا تو تمہاری عزت وسیادت بھی ختم ہو جاتی اور سلسلہ سفر بھی منقطع ہو جاتا۔ اس لئے تمہیں چاہئے کہ صرف اسی بیت اللہ کے رب کی عبادت کرو۔
0
0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل
«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔
0
0 آج زیر التوا جواہر
آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔
Nasser al-Qatami کی مزید سورتیں
دوسرے قاری
- قریش · Mishary Alafasy
- قریش · AbdulBaset (Murattal)
- قریش · AbdulBaset AbdulSamad
- قریش · Minshawi (Murattal)
- قریش · As-Sudais
- قریش · Abu Bakr ash-Shatri
- قریش · Hani ar-Rifai
- قریش · Mahmoud Khalil al-Husary
- قریش · Maher al-Muaiqly
- قریش · Saud ash-Shuraym
- قریش · Saad al-Ghamdi
- قریش · Ali Abdur-Rahman al-Hudhaify
- قریش · Abdullah Basfar
- قریش · Ahmed ibn Ali al-Ajamy
- قریش · Muhammad Ayyoub
- قریش · Muhammad Jibreel
- قریش · Ibrahim al-Akhdar
- قریش · Ayman Suwaid
- قریش · Mahmoud Khalil al-Husary
- قریش · Shahriar Parhizgar
- قریش · Mahmoud Khalil al-Husary
- قریش · Muhammad Siddiq al-Minshawi
- قریش · Mohammad al-Tablawi
- قریش · Khalifa al-Tunaiji
- قریش · Abdullah Awad al-Juhani
- قریش · Fares Abbad
- قریش · Salah al-Budair
- قریش · Salah Bukhatir
- قریش · Abdullah al-Matroud
- قریش · Abdul Mohsen al-Qasim
- قریش · Ali Jaber
- قریش · Khalid Abdullah al-Qahtani
- قریش · Mahmoud Ali al-Banna
- قریش · Sahl Yasin
- قریش · Ahmad Nauina
- قریش · Akram al-Alaqmi
- قریش · Ali Hajjaj al-Suwaisi
- قریش · Aziz Alili
- قریش · Yasser Salamah
- قریش · Nabil ar-Rifai
- قریش · Muhammad AbdulKareem
- قریش · Karim Mansoori