مواد پر جائیں

سورۃ محمد 47:25

یہ سورۃ محمد کی 38 آیات میں سے آیت 25 ہے، قرآن مجید کی 6236 آیات میں سے آیت نمبر 4570، پارہ 26۔ مدینہ مصحف (604 صفحات) میں یہ صفحہ 509 پر ہے۔

إِنَّ ٱلَّذِينَ ٱرۡتَدُّواْ عَلَىٰٓ أَدۡبَٰرِهِم مِّنۢ بَعۡدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمُ ٱلۡهُدَى ٱلشَّيۡطَٰنُ سَوَّلَ لَهُمۡ وَأَمۡلَىٰ لَهُمۡ

جو لوگ اپنی پیٹھ کے بل الٹے پھر گئے اس کے بعد ان کے لئے ہدایت واضح1 ہو چکی یقیناً شیطان نے ان کے لئے (ان کے فعل کو) مزین کر دیا ہے اور انہیں ڈھیل دے رکھی ہے.2

مترجم کے حواشی (2)
  1. 1 اس سےمراد منافقین ہی ہیں جنہوں نے جہاد سےگریز کرکے اپنے کفر وارتداد کو ظاہر کر دیا۔
  2. 2 اس کا فاعل بھی شیطان ہے۔ یعنی مَدَّ لَهُمْ فِي الأَمَلِ وَوَعَدَهُمْ طُولَ الْعُمْرِ یعنی انہیں لمبی آرزوؤں اور اس دھوکے میں مبتلا کر دیا کہ ابھی تو تمہاری بڑی عمر ہے، کیوں لڑائی میں اپنی جان گنواتے ہو؟ یا فاعل اللہ ہے، اللہ نے انہیں ڈھیل دی۔ یعنی فوراً ان کا مواخذہ نہیں فرمایا۔

47:25 · ترجمہ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3

تفسیر سورۃ محمد
0/38
0

0 حسنات آج · 0 اس ڈیوائس پر کل

«جس نے اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھا، اسے ایک نیکی ملتی ہے، اور ہر نیکی دس گنا بڑھا دی جاتی ہے۔» جامع ترمذی 2910. ایپ کے حروف کے اصول سے شمار؛ یہ ایک گنتی ہے، وعدہ نہیں۔

0

0 آج زیر التوا جواہر

آپ کی قرأت سے تخمینہ، ایپ کی روزانہ حد کے مطابق۔ جواہر Quran Habit ایپ میں کمائے اور وصول کیے جاتے ہیں۔

0:00
مشاري العفاسي محمد 47:25 0:00 0:00 پڑھ لیا، آگے بڑھیں

تفسیر · 47:25

Al-Mukhtasar

25- بلاشبہ جو لوگ کفر اور منافقت اختیار کر کے ایمان سے پھر گئے، حالانکہ ان پر حجت قائم ہو چکی تھی اور نبیٔ اکرم صلى اللہ عليہ وسلم کی سچائی بھی ان پر واضح ہو گئی تھی، یقیناً شیطان نے ان کے لیے کفر و نفاق کو خوشنما بنا دیا ہے اور اسے ان کے لیے آسان کر دیا ہے اور انھیں لمبی امیدوں کے دھوکے میں ڈال رکھا ہے۔

Al-Mukhtasar fi Tafsir al-Quran al-Karim - Dar Al-Mukhtasar for Publishing and Distribution

پارہ
26
الفاظ کی تعداد
16
مدینہ مصحف (604 صفحات)
509
انڈو پاک مصحف (610 صفحات)
509
نسخ مصحف (612 صفحات)
510
آیت 47:25 کس سورت میں ہے؟

سورۃ محمد. 114 میں سے سورت نمبر 47 · آیات کی تعداد: 38.

آیت 47:25 کس پارے میں ہے؟

پارہ: 26.

آیت 47:25 کس صفحے پر ہے؟

مدینہ مصحف (604 صفحات): 509 · انڈو پاک مصحف (610 صفحات): 509 · نسخ مصحف (612 صفحات): 510.

آیت 47:25 میں کتنے الفاظ ہیں؟

الفاظ کی تعداد: 16.

آیت 47:25 میں کتنے عربی حروف ہیں؟

آیت 47:25: حروف کی تعداد 61، جو اسی عثمانی متن سے شمار کی گئی ہے جو یہ سائٹ دکھاتی ہے، اعراب کے بغیر۔

آیت 47:25 قرآن مجید میں کہاں آتی ہے؟

آیت 47:25 قرآن مجید کی 6,236 آیات میں سے آیت نمبر 4,570 ہے۔

سورۃ محمد میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ محمد: آیات کی تعداد 38۔ یہ قرآن مجید کی 114 سورتوں میں نمبر 47 پر ہے۔

سورۃ محمد مکی ہے یا مدنی؟

سورۃ محمد مدنی ہے۔

کیا آیت 47:25 سنی جا سکتی ہے؟

جی ہاں۔ آیت 47:25 یہاں 43 قاریوں میں سے کسی کی بھی تلاوت میں سنی جا سکتی ہے، مفت اور بغیر رجسٹریشن۔

سورۃ محمد کے لیے کون سا عربی متن استعمال ہوتا ہے؟

شاہ فہد کمپلیکس کا عثمانی حفص متن، کمپلیکس کے اپنے خط KFGQPC Uthmanic Hafs V22 میں۔ اس صفحے کا ہر عدد، بشمول 38 آیات اور 539 الفاظ، اسی متن سے تیار ہوتا ہے۔

قرآن لفظ بہ لفظ اور روزانہ تلاوت کی عادت ایک مفت ایپ میں۔

App Store سے ڈاؤن لوڈ کریںGet it on Google Play